تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں راہ پَیدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا .

دِل میں راہ کَرْنا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا ، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

راہ پَیدا کَرْنا

تعلقات قائم کرنے کی صورت نکالنا، راہ و رسم بڑھانا، ربط و ضبط پیدا کرنا

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

میں راہ پَیدا کَرنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

دِل میں جَگَہ پَیدا کَرْنا

قدر دان بنا لینا ، اہمیت منوا لینا ؛ اپنی طرف مائل کر لینا .

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

دِل میں راہ دینا

ذہن میں لانا ، دل میں خیال کو آنے دینا .

راہ میں دِل بِچھْنا

رک : راہ میں آنکھیں بچھنا.

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل میں کَھٹْکا پَیدا ہونا

اندیشہ ہونا، شبہ ہونا

دِل میں دَرْد پَیدا ہونا

محبّت ہو جانا .

دِل میں جَگَہ کَرْنا

قابل قدر ہونا، محبّت کرنا، متاثر کرنا

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

دِل میں خَیال کَرْنا

سوچنا ، گمان کرنا ، بد گمانی ہونا .

دِل میں گُزَر کَرْنا

ربط بڑھانا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا .

دِل میں شادْمانی کَرْنا

دل میں خوشی ہونا .

دِل میں گُدگُدی کَرْنا

ہن٘سانا .

دِل میں گھاؤ کَرْنا

تکلیف پہن٘چانا .

دِل میں سُوراخ کَرْنا

طعن و تشنیع سے دل آزاری کرنا ، سخت رنج پہن٘چانا .

دِل میں ٹھاؤں کَرْنا

رک : دل میں جگہ کرنا .

دِل میں شَش و پَنْج کَرْنا

قطعی فیصلہ نہ کرسکنا ، تذبذب میں ہونا ، تامّل کرنا ، دُبدھے میں رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں راہ پَیدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا

dil me.n raah paidaa karnaaदिल में राह पैदा करना

محاورہ

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا .

दिल में राह पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी के दिल में अपनी मुहब्बत पैदा करना, किसी को अपनी तरफ़ माइल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں راہ پَیدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words