تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ شَل ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ شَل ہو جانا

کسی صدمے سے دماغ پریشان ہونا، سوچ سوچ کر دماغ تھک جانا، ذہن کام کا نہ رہنا.

ہاتھ شَل ہو جانا

پاؤں شَل ہو جانا

۔ پاؤں تک جانا۔ ؎

دِماغ ہو جانا

ہمت ہونا ، طاقت ہونا.

ٹانگیں شَل ہو جانا

رک : ٹانگیں رہ جانا ، بہت تگ و دو کرنا .

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا تھک کر مضمحل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

دِماغ اَور ہو جانا

مغرور ہونا.

دِماغ کُھوکل ہو جانا

دماغ خالی ہو جانا، حماقت کی گفتگو سنتے سنتے دماغ کا پریشان ہو جانا

دِماغ خَراب ہو جانا

دیوانہ ہو جانا، دماغ پھر جانا، پاگل ہو جانا.

دِماغ چَھلْنی ہو جانا

سوچ سوچ کر پریشان ہو جانا، عاجز آ جانا، تنگ ہونا.

دِماغ چَل بِچَل ہو جانا

دماغ خراب ہونا، باؤلا ہو جانا، پاگل ہو جانا، دماغی توازن بگڑ جانا.

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ شَل ہو جانا کے معانیدیکھیے

دِماغ شَل ہو جانا

dimaaG shal ho jaanaaदिमाग़ शल हो जाना

دِماغ شَل ہو جانا کے اردو معانی

  • کسی صدمے سے دماغ پریشان ہونا، سوچ سوچ کر دماغ تھک جانا، ذہن کام کا نہ رہنا.

दिमाग़ शल हो जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी सदमे से दिमाग़ परेशान होना, सोच सोच कर दिमाग़ थक जाना, ज़हन काम का ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ شَل ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ شَل ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words