تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ کُچھ اَور ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

دِماغ اَور ہو جانا

مغرور ہونا.

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

کُچھ ہو جانا

آسیب زدہ ہوجانا، جن یا بھوت وغیرہ کا اثر ہوجانا، آسیب کا خلل ہوجانا

دِماغ ہو جانا

ہمت ہونا ، طاقت ہونا.

اَور ہی کُچ٘ھ ہو جانا

بدحواس ہوجانا

کُچھ کام ہو جانا

۔۱۔ضرورت پیش آجانا۔ ۲۔کوئی عہدہ مل جانا۔

دِماغ کُھوکل ہو جانا

دماغ خالی ہو جانا، حماقت کی گفتگو سنتے سنتے دماغ کا پریشان ہو جانا

دِماغ خَراب ہو جانا

دیوانہ ہو جانا، دماغ پھر جانا، پاگل ہو جانا.

دِماغ چَھلْنی ہو جانا

سوچ سوچ کر پریشان ہو جانا، عاجز آ جانا، تنگ ہونا.

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

دِماغ شَل ہو جانا

کسی صدمے سے دماغ پریشان ہونا، سوچ سوچ کر دماغ تھک جانا، ذہن کام کا نہ رہنا.

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ کی کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ سے کُچھ ہو جانا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

دِماغ چَل بِچَل ہو جانا

دماغ خراب ہونا، باؤلا ہو جانا، پاگل ہو جانا، دماغی توازن بگڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ کُچھ اَور ہو جانا کے معانیدیکھیے

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

dimaaG kuchh aur ho jaanaaदिमाग़ कुछ और हो जाना

محاورہ

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا کے اردو معانی

  • اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

दिमाग़ कुछ और हो जाना के हिंदी अर्थ

  • इतराने लगना, सीधे मुँह बात न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ کُچھ اَور ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words