تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ اَور ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ اَور ہو جانا

مغرور ہونا.

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

دِماغ ہو جانا

ہمت ہونا ، طاقت ہونا.

دِماغ کُھوکل ہو جانا

دماغ خالی ہو جانا، حماقت کی گفتگو سنتے سنتے دماغ کا پریشان ہو جانا

دِماغ خَراب ہو جانا

دیوانہ ہو جانا، دماغ پھر جانا، پاگل ہو جانا.

دِماغ چَھلْنی ہو جانا

سوچ سوچ کر پریشان ہو جانا، عاجز آ جانا، تنگ ہونا.

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

دِماغ شَل ہو جانا

کسی صدمے سے دماغ پریشان ہونا، سوچ سوچ کر دماغ تھک جانا، ذہن کام کا نہ رہنا.

اَور ہی کُچ٘ھ ہو جانا

بدحواس ہوجانا

دِماغ چَل بِچَل ہو جانا

دماغ خراب ہونا، باؤلا ہو جانا، پاگل ہو جانا، دماغی توازن بگڑ جانا.

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ اَور ہو جانا کے معانیدیکھیے

دِماغ اَور ہو جانا

dimaaG aur ho jaanaaदिमाग़ और हो जाना

دِماغ اَور ہو جانا کے اردو معانی

  • مغرور ہونا.

दिमाग़ और हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मग़रूर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ اَور ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ اَور ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words