تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِق" کے متعقلہ نتائج

دِک

حد، طرف، سمت

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دِکھائی

دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

دِکھانْہار

دِکانے والا.

دِکَد

دُشوار، مشکل، دِقّت.

دِکْھلانا

دِکھانا، دیکھنا کا تعدیہ، ظاہر کرنا، جتلانا

دِکْنا

دِکھائی دینا ، نظر آنا.

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دِکھاوْنا

رک : دِکھانا.

دِکْھلائی

دِکھاؤ

دِکھانے کے قابل ، خوشنما ، خوبصورت ، وجیہہ.

دِکھاوَٹی

نمائشی

دِکْھلاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دِکْھوانا

نظر کے سامنے لانا ، ملاحظہ یا معائنہ کرانا ؛ (کسی کو) روبرو کرنا .

دِکھاوَٹ

ٹھاٹ باٹ، باہری تڑک بھڑک

دِکْھلاوْنا

رک : دِکھلانا .

دِکَھلْوانا

دِکھلانا کا متعدی

دِکھاؤ سے نَہ چُوکْنا

دھوکا دینے سے باز نہ آنا، شرارت کرنا

دِکْھلاوَٹ

رک : دِکھلاوٹ .

دِکھاؤ کو پَہُنچْنا

رَدّجِواب سُوجھنا (بیشتر نفی کے ساتھ)

دِکھا آنا

کسی کو کوئی چیز دکھا کر واپس آنا

دِکھانے کے دانت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

دِکھا دینا

دکھانا، آنکھوں کے سامنے کرنا

دِکھاؤ کَرنا

چلا جانا، چل دینا۔

دِکھائی دینا

معلوم ہونا ، محسوس ہونا.

دِکھائی پَڑْنا

نظر آنا، سُجھائی دینا، محسوس ہونا

دِکھاؤ کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا۔

دِکھاؤ کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑکرنا

دِکھاؤ سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

دِکھاؤ کا فَنَر

(گھڑی سازی) گھنٹے یا گھڑی یا سکی مشین کی چابی لگانے کے لیے کام میں آنے والا فولادی پٹی کا کنڈلی نما بنا ہوا پرزہ جس کو چابی لگا کر پوری طرح کس دیتے ہیں اور اسکے مقررہ رفتار سے کھلنے کی قوت سے پرشے حرکت میں آتے رہتے ہیں۔ اسکی کو چال کا فنر کہتے ہیں گھڑیوں میں گھنٹے منٹ اور سیکنڈ کی سوئیوں کو یہی حرکت میں لاتا ہے

دِکھاؤ کو اُٹھانا

رَوِش اخیتار کرنا، ظور طریق اپنانا

دِکھاؤ سِیدھی پَڑنا

شطرنج وغیرہ یا تاش کے کھیل میں جیت ہونا ؛ تدبیر کا کرگر ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِق کے معانیدیکھیے

دِق

diqदिक़

اصل: عربی

وزن : 2

دِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تنگ، عاجز، پریشان و حیران
  • گھٹن کی سی کیفیت یا ذہنی اذیّت و تکلیف میں مبتلا، آزردہ
  • ناراض، خفا

صفت

  • نفیس ریشمی باریک کپڑا
  • موٹا اونی کپڑا
  • درویشوں کا اونی کپڑا
  • سر جس پر بال نہ ہوں
  • بھیک مانگنا، گدائی
  • فقیری لباس
  • فقیری

اسم، مذکر

  • کوٹنا، توڑنا، ریزہ ریزہ کرنا، ظاہر کرنا
  • ٹھوکنا، کھڑکانا
  • ایک مرض جس میں ہر وقت بخار رہتا ہے، کھانسی اٹھتی ہے، طبیعت نڈھال رہتی ہے، اور اس کے جراثیم رفتہ رفتہ پھیپھڑوں کو بیکار کردیتے ہیں، تپ کہنہ، تپ محرقہ

    مثال - کونگی کمینگے تو تمہیں تھی دق سو باہر داس منمیرے اُپر ووہی وقت ہور ووہی رنج باہر داس تھا ( ۱۶۹۷، باشمی ، د، ۴ ). خدا کے واسطے میں تجھ کوں اک دارو بتاتا ہوںاگر آزار ہے دِق کا تو پی انگور کا کاڑھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دِک

حد، طرف، سمت

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of diq

Noun, Masculine

  • tuberculosis, commonly known as TB, a hectic fever
  • woollen cloth with hanging fibres, a coarse woollen cloth (such as that of which a fakir's blanket is made), a fine silken cloth
  • indisposed

Adjective

  • dikh, angry, annoyed, troubled, disturbed
  • thin, ailing

दिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तंग, झुंझलाया हुआ, परेशान और हैरान
  • घुटन के समान स्थिति या मानसिक कष्ट और पीड़ा में फँसना, सताया हुआ
  • नाराज़, रुष्ट

विशेषण

  • उत्तम प्रकार का रेशमी महीन कपड़ा
  • मोटा ऊनी कपड़ा
  • दरवेशों अर्थात सूफ़ी-संतों का ऊनी कपड़ा
  • सर जिस पर बाल न हों
  • भीख माँगना, दरिद्रता
  • फ़क़ीरों समान वस्त्र
  • फ़क़ीरी अर्थात संतई

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कूटना, तोड़ना, खंड-खंड करना, स्पष्ट करना
  • ठोकना, खड़काना
  • एक रोग जिसमें हर वक़्त बुख़ार रहता है, खाँसी उठती है, स्वभाव निढाल रहता है, और उसके कीटाणु धीरे-धीरे फेफड़ों को बेकार कर देते हैं, पुराना बुख़ार, मियादी बुख़ार अर्थात टाईफ़ाइड

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone