تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رازِق" کے متعقلہ نتائج

رازِق

ایک آلہ جس کے ذریعہ بیلر میں اسی قدر پانی داخل کیا جاتا ہے جو بھاپ کی پیدائش سے صرف ہوتا ہو

رازِقَہ

رزق دینے والا، ایک بت کا نام

رازِقِیَت

رزاق (رک) کا اسم کیفیت ، رازق کا کام ، رزق کا کام ، رزق دینے کا عمل یا صلاحیت .

رازِقَہ بَند ہونا

رزق یا روزی بند ہونا

رازِقَہ بَند کَرنا

رزق یا روزی بند کرنا

یا رازِق

اے رزق دینے والے ؛ مراد : اے اللہ تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رازِق کے معانیدیکھیے

رازِق

raaziqराज़िक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَزَقَ

رازِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آلہ جس کے ذریعہ بیلر میں اسی قدر پانی داخل کیا جاتا ہے جو بھاپ کی پیدائش سے صرف ہوتا ہو
  • روزی دینے والا، پروردگار، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

صفت

  • روزی دینے والا، پروردگار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راجِک

نالی ، نہر ، دھار ؛ لکیر ، سطر ؛ قطار ؛ کھیت ؛ جنگل ؛ کیاری

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raaziq

Noun, Masculine

  • sustainer, cherisher, provider, the supplier of the means of subsistence, one of the attributes of God

Adjective

  • sustainer, cherisher, provider, the supplier of the means of subsistence

राज़िक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालनहार, अन्नदाता, परवरदिगार, भोजन देने वाला, खाना देने वाला, पालन-पोषण करने वाला, रोज़ी देने वाला,
  • एक यंत्र जिसके द्वारा बेलर में इसी क़दर पानी दाख़िल किया जाता है जो भाप की पैदाइश से व्यय होता हो

विशेषण

  • रिज्क अर्थात् रोजी देनेवाला
  • अन्नदाता, खाना देने वाला, पालन-पोषण करने वाला

رازِق کے مترادفات

رازِق کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رازِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رازِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words