تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنطَبِق" کے متعقلہ نتائج

مُنطَبِق

(ہندسہ) برابر، یکساں، مناسبت باہمی رکھنے والا (زاویہ)، ایک دوسرے پر ٹھیک ٹھیک آنے والا

مُنطَبِق ہونا

منطبق کرنا (رک) کا لازم ، چسپاں ہونا ، موافق ہونا ۔

مُنطَبِق کَرنا

چسپاں کرنا، موافق بنانا، متعلق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنطَبِق کے معانیدیکھیے

مُنطَبِق

muntabiqमुंतबिक़

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: طَبَقَ

مُنطَبِق کے اردو معانی

صفت

  • (ہندسہ) برابر، یکساں، مناسبت باہمی رکھنے والا (زاویہ)، ایک دوسرے پر ٹھیک ٹھیک آنے والا
  • مطابق کیا گیا، چسپاں
  • نتھی، منسلک
  • درست
  • مناسب، ٹھیک
  • ڈھانپنے والا

English meaning of muntabiq

Adjective

  • applicable, conforming (to)
  • coalescing or coinciding (with)
  • covering
  • even
  • fitting, applying to
  • equal, even

मुंतबिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (रेखागणित) बराबर, समान, पारस्परिक संबंध रखने वाला (दृष्टिकोण), एक दूसरे पर ठीक-ठीक आने वाला
  • मुताबिक़ किया गया, उचित या चिपका हुआ
  • नत्थी, संबद्ध
  • दुरुस्त
  • मुनासिब, ठीक
  • ढाँपने वाला

مُنطَبِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنطَبِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنطَبِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone