تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا لیا" کے متعقلہ نتائج

دِیا لیا

خیر، خیرات، خدا کی راہ پر دیا ہوا، بھلائی، نیکی، خیر خواہی

لِیا دِیا رَہنا

کم آمیز ہونا ، بے تکلف نہ ہونا .

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

دِیا لِیا ساتھ جانا

اس دنیا میں خدا کے نام پر دینا آخرت میں نجات کا باعث ہوتا ہے ، (کنایۃً) یہ کہ دولت یہیں رہ جاتی ہے ، سوائے اسکے جو بخش دی جائے اور خود اپنی بخشش کا باعث بنے.

لِیا دِیا کام آنا

کرنی کا پھل ملنا ، نیکی کا اچھا نتیجہ ملنا .

دِیا لِیا آگے آنا

رک : دِیا لِیا آڑے آنا.

لِیا دِیا آڑے آنا

کسی نیکی کے کام کا بُرے نتیجے سے بچالینا .

دِیا لِیا آڑے آنا

خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).

لِیا دِیا آڑے آنا

دِیا لِیا کام آ جانا

کُچْھ دِیا لِیا آگے آ گیا

خیر خیرات نے مصیبت سے بچا لیا (کسی مصیبت ناگہانی سے بچ جانے کے موقع پر کہا کرتے ہیں)

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا لیا کے معانیدیکھیے

دِیا لیا

diyaa-liyaaदिया-लिया

وزن : 1212

مادہ: دِیا

دِیا لیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیر، خیرات، خدا کی راہ پر دیا ہوا، بھلائی، نیکی، خیر خواہی

English meaning of diyaa-liyaa

Noun, Masculine

  • charity, something given as alms

दिया-लिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दान पुण्य, भगवान के रास्ते में दिया हुआ, भलाई, नेकी, अच्छाई, सद्भावना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا لیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا لیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words