تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو عالَم اُلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

دو عالَم اُلَٹ جانا

دونوں عالموں کا تہہ و بالا ہو جانا .

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دو عالَم فَراموش ہو جانا

محویت میں سب کچھ بھول جانا، دین و دنیا کا ہوش نہ رہنا

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو عالَم اُلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

دو عالَم اُلَٹ جانا

do 'aalam ulaT jaanaaदो 'आलम उलट जाना

محاورہ

دو عالَم اُلَٹ جانا کے اردو معانی

  • دونوں عالموں کا تہہ و بالا ہو جانا .

दो 'आलम उलट जाना के हिंदी अर्थ

  • दोनों आलिमों का तहा-ओ-बाला हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو عالَم اُلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو عالَم اُلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone