تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روہی" کے متعقلہ نتائج

روہی

مادہ نیل گائے

رُوہیلا

پٹھانوں کا ایک قبیلہ یا اس قبیلے کا کوئی فرد جس کا گڑھ روہلکھنڈ (انڈیا) ہے

رُوہِیل

زمین کا ، پُرانا ، مُستعمل

رُوہِیل کَھنْڈی

روہیل کھنڈ کے رہنے والے ، روہیل کھنڈ کا باشندہ یا کوئی چیز .

رُوہِیل کَھنْڈے

روہیل کھنڈ کے رہنے والے ، روہیل کھنڈ کا باشندہ یا کوئی چیز .

رُوہیڑا

ایک درخت ہے اس کا پھل کسیلا ، کڑوا اور مُلَیَّن ہوتا ہے بادگولہ ، جگر اور تِلّی کے امراض میں مُفید ہے .

رِوایَت ہونا

نقل کیا جانا ، منقول ہونا.

رِوایَت کَہْنا

قِصہ کہنا ، حِکایت نقل کرنا.

رِوایَت پَہُنچنا

رک : رِوایت ہونا.

رِوایَت بَسْتَہ

رسم و رواج میں جکڑا ہوا ، پابند.

رِوایَت مُعْتَبَر ہونا

روایت کا قابلِ اعتبار ہونا.

رِوایتاً

بطور نقل، بیان کے مطابق، روایتی طریقے سے

رِوایَت وابَسْتَہ ہونا

واقعہ سے مُنسلک ہونا ، کسی قصے یا کہانی سے متعلق ہونا.

رِوایَت پَرَسْتانَہ

رِوایتی ، رِوایت پرستی کا ، رسم و رواج کی حمایت لیے ہوئے.

رِوایَت صَحِیح ہونا

بیان خلافِ واقعہ نہ ہونا ، نقل کیے ہوئے قول کا اصل کے مطابق ہونا.

رِوایَت بالمَعْنی

ایسی روایت جس میں صرف مفہوم ادا کیا گیا ہو مگر الفاظ بدلے ہوئے ہوں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

رِوایَتِ مَقبُوضَہ

(فقہ) روایت مقبوضہ یہ ہے کہ قبول کی جاوے گی شہادت عدو دُنیا کی اگر وہ عدل ہو، یہی صحیح ہے اور اسی پر اعتماد ہے

رِوایَتِ مَشْہُور

مشہور روایت یا واقعہ

پاد رُوہی

رک : پاد روہن (ب) .

رِوایَتی شاعِری

وہ شاعِری جس کی جڑیں ماضی میں پیوست ہوں ، فرسودہ شاعری.

رِوایَت کو زِنْدَہ رَکْھنا

رسم و رواج کو قائم رکھنا ، اصول قائم رکھنا.

رِوایَت ضَعِیف ہونا

روایت کا اعتبار کے قابل نہ ہونا ، بیان کیے ہوئے واقعے کی سند کمزور ہونا.

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

رِوایَتی ڈَن٘ڈا

پُرانا ، فرسودہ طریقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں روہی کے معانیدیکھیے

روہی

rohiiरोही

وزن : 22

روہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مادہ نیل گائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

रोही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मादा नीलगाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone