تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوئی کے معانیدیکھیے
ڈوئی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- کھانے کی ضرورت کا، بڑے چمچے کی وضع کا چوبی ظرف، جو ہاتھ کی ہتھیلی کے برابرہوتا ہے، لکڑی کا کفگیر، کفچہ چوبی
- کشتی چلانے والا چپّو، پتوار، پیڈل، سرا، ڈنڈا
شعر
کھانا کوئی کیا ہاتھ سے پھر اپنے نکالے
ڈوئی نہیں چمچہ نہیں کف گیر نہیں ہے
English meaning of Do.ii
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- a wooden ladle
डोई के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
ڈوئی کے مترادفات
ڈوئی کے قافیہ الفاظ
ڈوئی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈوئی)
ڈوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔