تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا" کے متعقلہ نتائج

دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا

ہردو فریقین کی مرضی سے جھگڑا یا لڑائی ہونا

دونوں ہاتھ سے تالی بَجْتی ہَے

میل اور لڑائی کا آغاز دونوں طرف سے ہوتا ہے، دونوں کے خواہش کے بغیر نہ دوستی ہو سکتی ہے نہ دشمنی

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

دونوں ہاتھ مِلْتے بَجْتی ہے تالی

رک دونوں ہاتھ سے تالی بجتی ہے

دو ہاتھ سے تالی بَجْنا

دونوں طرف ایک سی حالت یا کیفیت ہونا ، فریقین کا ایک دوسرے کے ساتھ یکساں سلوک ہونا ، برابری کی بنیاد پر مِلنا جُلنا .

تالی ایک ہاتھ سے بَجنا

ناممکن بات ہونا

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

دونو ہاتھ سے تالی بَجْتی ہے

محبت یا عدوات دونوں طرف سے ہوتی ہے

ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی

ایک فریق چاہے اور دوسرا نہ چاہے تو باہم دوستی یا دشمی نہیں ہو سکتی، جھگڑا ایک ہی طرف سے نہیں ہوتا دونوں کچھ نہ کچھ ذمے دار ہوتے ہیں

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

محبت یا لڑائی جھگڑا ایک طرف سے نہیں ہوتا بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے

دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا

بہت تعظیم سے پیش آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا کے معانیدیکھیے

دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا

dono.n haath se taalii bajaanaaदोनों हाथ से ताली बजाना

محاورہ

دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا کے اردو معانی

  • ہردو فریقین کی مرضی سے جھگڑا یا لڑائی ہونا

दोनों हाथ से ताली बजाना के हिंदी अर्थ

  • हर दो गिरोह की मर्ज़ी से झगड़ा या लड़ाई होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words