تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈور سُوتْنا" کے متعقلہ نتائج

سُوتْنا

اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .

سُونتْنا

کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.

چاندی سُوتْنا

(نیاراگری) کھوٹی چاندی کو صاف کرنا، سیسے کی ایک مقررہ مقدار کھوٹی چاندی کے ساتھ پگھلا کر لوہے کی سلاخ سے گھوٹنا جس سے سیسہ چاندی کی کھوٹ کے ساتھ لوہے کی سلاخ سے لپٹ جاتا ہے اور کھری چاندی رہ جاتی ہے

ڈور سُوتْنا

(پتنگ بازی) پکّے ہوئے چاولوں کی لُبدی میں پسا ہوا باریک شِیشہ مِلا کے ڈور پر چڑھانا تا کہ مان٘جھا تیّار ہو سکے

تَلوار سُوتنا

تلوار کھینچنا، آمادہ جنگ یا قتل ہونا

کان سُوتْنا

(کان کاری) کان کے پردے کو پچکاری سے دھونا اور باہر سے مالش کرنا .

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

بال سُونتْنا

بالوں کی لٹوں میں کنْگھی پھیرنا، کنْگھی سے چوٹی کے بالوں کو کھولنا، سلجھانا اور صاف کرنا

تَلْوار سُونْتْنا

رک : تلوار کھینْچنا ، آمادہ جنْگ یا قتل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈور سُوتْنا کے معانیدیکھیے

ڈور سُوتْنا

Dor-suutnaaडोर-सूतना

وزن : 21212

محاورہ

موضوعات: پتنگ بازی

ڈور سُوتْنا کے اردو معانی

  • (پتنگ بازی) پکّے ہوئے چاولوں کی لُبدی میں پسا ہوا باریک شِیشہ مِلا کے ڈور پر چڑھانا تا کہ مان٘جھا تیّار ہو سکے

English meaning of Dor-suutnaa

  • starch kite-string for flying

डोर-सूतना के हिंदी अर्थ

  • (पतंग बाज़ी) पक्के हुए चावलों की लुबदी में पिसा हुआ बारीक शीशा मिला के डोर पर चढ़ानाता कि माँझा ती्यार हो सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈور سُوتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈور سُوتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone