تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوشِیزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دوشِیزَہ کے معانیدیکھیے
دوشِیزَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری
-
(مجازاً) خوب صورت لڑکی، حسین و جمیل
مثال - جب دوسرے صندوق کو کھولا تو اس میں سے ایک دوشیزہ جادو جمال پری تمثال نکلی
شعر
چھیڑ کر جیسے گزر جاتی ہے دوشیزہ ہوا
دیر سے خاموش ہے گہرا سمندر اور میں
English meaning of doshiiza
दोशीज़ा के हिंदी अर्थ
دوشِیزَہ کے مترادفات
دوشِیزَہ کے متضادات
دوشِیزَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دوشِیزَہ)
دوشِیزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔