تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dram" کے متعقلہ نتائج

dram

شراب کی چسکی۔.

drama

ناٹک

drambuie

تجارتی نام: اسکا چستان کی ایک وسکی کا نام۔.

dramshop

مَیخَانہ

dramaturgy

فن تمثیل کاری

dramatize

(الف) ف م: (ناول وغیرہ کو) اسٹیج ڈرامے کے پیرائے میں ڈھالنا (ب) ف ل: اس طرح کی تبدیل ہیئت کا اہل ہونا۔.

dramatical

ناٹکی

dramatization

تمثیل کاری

dramatic

تَمْثِیلی

dramaturgic

فن تمثیل نگاری و تمثیل کاری سے متعلق

dramatics

(اکثر بطور واحد) ڈراما، ناٹک کھیلنا، رچانا، پیش کرنا۔.

dramatist

تَمْثِیل نِگار

dramaturgist

تمثیل نگار و تمثیل کار

dramaturge

تھئیٹر یا ناٹک کی پیشکش کا ماہر-.

ڈَِرامَیٹِک کَلَب

تنظیم یا انجمن ، وہ انجمن یا اِدارے جہاں کھیل پیش کئے جاتے ہیں ، ڈرامہ کھیلنے والوں کا گروہ.

dramatis personae

(اکثر بطور واحد) تمثیل کے کردار۔.

ڈَرامَیٹِک

ڈرامائی ، ڈرامے کی طرح دلچسپ ، حیرت انگیز ، غیر معمولی ؛ ڈرامہ سے متعلق.

ڈَرامَیٹِسْٹ

ڈرامے لکھنے والا.

ڈَرامائی

ڈرامے کے طرز کا، ڈراما نما، ڈرامے کے انداز کا

ڈراما بازی

جھگڑے، اِختلاف، ہنگامہ آرائی

ڈراما نَوِیس

رک : ڈراما نِگار.

ڈَرامائی اَنْداز

ڈرامے کی طرز ، ڈرامے کی روش ؛ (مجازً) اچانک ، یک بیک.

ڈراما

حادثہ ، کوئی پریشان کُن واقعہ ، فساد.

ڈراما نَوِیسی

رک : ڈراما نِگاری.

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

ڈراما نِگار

مصنف جو ڈرامے تصنیف کرتا ہو ، ڈراما لکھنے والا ، ڈراما نویس.

ڈَرامائی مَفاہِمَت

(تھیٹر) غیر حقیقی اور مصنوعی مناظر کو اصلی مان لینا.

ڈراما نِگاری

ڈراما لکھنے کا عمل ، ڈراما نویسی ، ڈرامہ نگار (رک) کا کام یا پیشہ.

ڈَرامائی عُنْصُر

ڈرامے کے خاص اجزائے ترکیبی میں سے کوئی جُز ، مکالمہ ، منظر کشی ، حیرت انگیزی ، سنسنی خیزی.

ڈَراما بولْنا

مکالمے ادا کرنا، ڈرامہ کرنے کے انداز میں بولنا

ڈَراما نَشْر ہونا

کسی کھیل کا ریڈیو اور ٹی وی پر پیش کیا جانا

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

ڈارِم

انارکا درخت یا پھل

ڈِرَیم

رک : ڈرام (۱).

ڈَرام

ڈرم، لوہے وغیرہ کا بڑا پیپا

دِرَم

چاندی کا ایک سِکّہ

دیرماں

دَرام

ڈریم

drum

ڈھول

derm

چَمْڑا

dorm

بول چال: [اختصار].

durum

گیہوں کی ایک قسم جس کا دانہ سخت ہوتا ہے اور آٹا سویاں یا نشاستے کے لچھے بنانے کے کام آتا ہے Triticum turgidum ۔.

dream

خواب

ڈاڑِم

انار.

داڑِم

انار، انار کا درخت

دارِ اَماں

رک : دارُالْامان .

عادِ اِرَم

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم، عرب کی قدیم قوم سام، عاد اُولیٰ

دَرمِیاں

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دِرَم ریز

drum majorette

خاتون ڈرم میجر

دِرَم دے کے لینا

مول لینا ، بمشکل حاصل کرنا .

دِرَمِ شَرْعی

تین مَاشے اور ۴ رتی چان٘دی .

دَھرْم وِواہ

جائز شادی (یہ پانچ قسم کی ہے : براہم، دَیو، اَرش، کَندھرب، پراجپَیہ)

drum beat

ڈھول کی آواز

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

dram کے لیے اردو الفاظ

dram

dræm

dram کے اردو معانی

اسم

  • شراب کی چسکی۔.

dram के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शराब की चुस्की।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dram)

نام

ای-میل

تبصرہ

dram

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone