تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا

رک : دنیا سے الگ ہونا.

لِیک سے بے لِیک ہونا

راستے کو چھوڑ کر بے راستہ چلنا، قدیم رسم و رواج کو ترک کرنا

گَھر سے بے گَھر ہونا

بے ٹھکانہ ہونا ، دربدری زندگی بسر کرنا ، خانماں خراب ہونا ، در بدر ہونا.

حَد سے بے حَد ہونا

آپے سے باہر ہونا

قَرِینے سے بے قَرِینے ہونا

(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا

(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

دُنیا سے نا پَید ہونا

فنا ہو جانا ، بالکل مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، دنیا میں باقی نہ رہنا.

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

دَولَتِ دُنیا سے مُسْتَغْنی ہونا

بہت امیر ہونا ، اتنی دولت ہونا کہ زیادہ کی پروا نہ ہونا

بادَہ‌‌ٔ اَلَم سے بِے ہوش ہونا

بیحد غم کی وجہ سے غش ہوجانا

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر ہونا

ہر چیز سے بیگانہ ہونا، کسی چیز کا ہوش نہ ہونا.

تال سے بے تال ہونا

۔اصول نغمہ کے مقام سے اُکھڑجانا۔ بے موقع تان لینا۔ سُر سے بے سُر ہوجانا۔

حال سے بے حال ہونا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

راہ سے بے راہ ہونا

حد سے بڑھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا کے معانیدیکھیے

دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا

duniyaa se be-ta'alluq honaaदुनिया से बे-तअ'ल्लुक़ होना

محاورہ

دیکھیے: دُنْیا سے اَلَگ ہونا

دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا کے اردو معانی

  • رک : دنیا سے الگ ہونا.

दुनिया से बे-तअ'ल्लुक़ होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दुनिया से अलग होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words