تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَنِ جانی" کے متعقلہ نتائج

دُشمن

جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

دُشْمَناں

۱. دشمن ( رک ) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

دُشْمَنوں

دشمن (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دُشْمَنائِی

رک : دشمنی .

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دُشْمَن نَواز

دشمن سے نیکی کے ساتھ پیش آنے والا .

دُشْمَن کام

دشمنوں کی خواہش کے موافق ذلیل و خوار کرنے والا

دُشْمَن سوزی

مخالف کی تباہی .

دُشْمَن پَچھاڑ

کُشی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حڑیف نیچے ہو تو اپنا داہنا ہاتھ اس جئ دونوں رانو میں پیچھے سے ڈال کر لنگوٹ ناف کے پاس سے پکڑا جائے اور بایاں گُھٹنا ،اس کی گردن پر رکھ کر زور سے پلٹ کر چت کر دیا جائے .

دُشْمَن فَرار

(سیف بازی) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .

دُشْمَن کا دُشْمَن

رک : دشمن سا دشمن .

دُشْمَن سا دُشْمَن

جان کا دشمن ، سخت دشمن .

دُشْمَن مُدَّعی

(عور) اُس موقع پر مستعمل جہاں کسی عزیز یا محبوب کے متعلق بدشگونی کی گفتگو در پیش ہو ، مترادف : اللہ کرے دُشمن کا یہ حال ہو جائے ، دشمن اس مُصیبت میں بھینس جائے .

دُشْمَن کامی

بد خواہی ، مخالف ، برائی .

دُشْمَن ہَنسائی

بے عِزَّتی ، ایسی حالت کہ دشمن خوش ہوں .

دُشْمَن تَرساں

(حرب) فنِ کُشتی کا ایک دان٘و.

دُشْمَن سوز

مخالف کو تباہ کرنے والا .

دُشْمَن چَراغ پاؤں

جب کوئی ٹھو کر کھا کر گِر پڑتا ہے تو یہ کلمہ نطور تفاول کہتے ہیں .

دُشْمَن بَنانا

دشمنی مول لینا .

دُشْمَن نِکَلْنا

دشمن ثابت ہونا .

دُشْمَن زیر پانو شیر

جب نئی جُوتی پہنتے ہیں تو بطور نیک فال بولتے ہیں .

دُشْمَن کے ہاتھ سانپ مَرے کہ دُشْمَن

دو دُشمنوں میں سے جو مرے اچّھا .

دُشْمَن کوب

دشمنوں کو بھانے والا .

دُشْمَنِ جاں

جان کا دشمن

دُشْمَن کُش

(تیغ زنی) داہنی طرف سے کیے جانے والے چُھری کے بائیس حملوں میں سے ایک حملہ .

دُشْمَن دانا بِہ اَز دوسْت ناداں

(فارسی مقولہ) ناداں دوست سئ عقلمند دشمن اچّھا ہے .

دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں

پیٹ انسان کا بڑا دشمن ہے سب کچھ کراتا ہے .

دُشْمَن بَغَل میں پالْنا

مخالف کی مدد کرنا ، دشمن کی حوصلہ الزائی کرنا ، مخالف کی پرورش کرنا .

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

دُشْمَن کی نَظَر سے دیکھنا

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

دُشْمَن پَرْوَر

مخالف کی دلجوئی کرنے والا ، سلطان عبداللہ ، ظِلُّ اللہ ، عالم پناہ ... حقیقت آگاہ، دشمن پرور ... دل کے خطرتے با خبر .

دُشْمَن چہ کُنَد چُوں مِہرْباں باشَد دوسْت

دشمن کیا کر سکتا ہے جب دوست مہرباں ہو .

دُشْمَنِ دِیں

دین کے خِلاف کام کرنے والا، دین کو خراب کرنے والا، لامذہب، لادین، رہریہ

دُشْمَن کو بَنْد کَرْنا

دشمن کو قابومیں کرنا .

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا

کسی ایسے کو سہارا دینا جو بعد میں مخالف بن جائے .

دُشْمَن فِگَن

(بان٘ک) طمانچہ پر طمانچہ ، کمر پر کمر ، بائیں کمر پر کمر ، داہنی باہرہ پر باہرہ ، سر پر سرانی مارنے کا عمل .

دُشْمَن اَگر قَوی اَسْت، نِگَہْبان قَوی تَر اَسْت

دشمن اگر طاقت ور ہے تو پرواہ نہیں، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے

دُشْمَن پامال دوسْت نِہال

بد دعا کے لیے جُملہ .

دُشْمَنِ قَلْبی

دلیِ دشمن .

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ آئے

دشمن بھی ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو

دُشْمَنِ دِلی

وہ شخص جو دل میں کسی سے عداوت رکھتا ہے

دُشْمَنِ جانی

کَٹّر حریف، مخالف

دُشمَن کی نِگاہ جُوتی پَر

دشمن بد خواہ ہوتا ہے

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ ڈالے

دشمن بھی ایسی مصبیت میں مُبتلا نہ ہو .

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .

دُشْمَن بَنْد

مخالف کو شکست دینے والا ، دشمن کو قابو میں کرنے والا .

دُشْمَنِ اِیْمان

جو کسی کے مذہب کو زبردستی بدلوانا چاہے

دُشْمَنِ عَالَم

دُشْمَن کے کان بَہْرے

(عور) خدا نہ کرے، خدانخواستہ وغیرہ

دُشْمَن شِکَن

دشمن کو شکست دینے والا ، فتح مند .

دُشْمَنوں کا

آپ کا ، اُس کا یا اُن کا ، میرا یا ہمارا ، شخصِ مذکور کا (جو مضاف الیہ ہے) .

دُشْمَن کی گَلی کیوں گَئے تھے، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا

ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .

دُشْمَن کے دِل میں جگہ کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

دُشمن کو دوست بنانے کے لیے بڑی قابلیت کی ضرورت ہے .

دُشْمَنِ زیرِ پاؤں

(کلمۂ دعائیہ) نیا جوتا پہننے پر بطورفال سعد بولتے ہیں

دُشْمَنِ زیْرِ پا

(کلمۂ دعائیہ) نیا جوتا پہننے پر بطور فال سعد بولتے ہیں

دُشْمَنائِگی

رک : دشمنی .

دُشْمَنِ صَدْ سالَہ

پرانا دشمن جو زیادہ خطرناک ہوتا ہے .

دُشْمَنِ عَقْل

احمَق، بے وقوف

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنِ جانی کے معانیدیکھیے

دُشْمَنِ جانی

dushman-e-jaaniiदुश्मन-ए-जानी

وزن : 21222

دُشْمَنِ جانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کَٹّر حریف، مخالف

شعر

English meaning of dushman-e-jaanii

Noun, Feminine

  • deadly foe, mortal enemy

दुश्मन-ए-जानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घातक शत्रु, कट्टर दुश्मन, विरोधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَنِ جانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَنِ جانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone