تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور باش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور باش کے معانیدیکھیے
دُور باش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دور ہٹو، راستہ دو، ہٹو بڑھو کی آواز، وہ نعرہ جو نقیب بادشاہوں کی سواری کے موقع پر لگاتے ہیں
- ممنوع، روک ٹوک، ممانعت، مزاحمت
- لاٹھی، ڈنڈا، سوٹا، عصا، چوب دستی، چھڑی
شعر
دور باش اے گلچیں وا ہے دیدۂ نرگس
آج ہر گل نازک خار کھائے بیٹھا ہے
English meaning of duur-baash
Noun, Masculine
- go away! be off!, begone! be off! away! avaunt!, keep off! stand back! give way! a staff
- a club, mace, bludgeon, pole, or baton, with which they keep the mob from pressing too close in public solemnities
- a battle-axe (usually fixed to the saddle), the commander of a caravan, a sigh
- a walking-stick
- prohibited, stay away
दूर-बाश के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور باش)
دُور باش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔