تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eel" کے متعقلہ نتائج

eel

بام مچھلی

eelpout

خاندان Zoarcidae کی کوئی مچھلی جس کا جسم پتلا اور پشت و دبر کے پر دم سے جا ملتے ہیں۔ دوسرا نامPOUT۔.

eelworm

مختلف کیچووں یا خیطی کیڑوں میں سے کوئی جو درختوں کی جڑوں میں بستے ہیں۔.

عِیل

سان٘پ سے مشابہہ کاہی رنگ کی مچھلی جس کی پیٹھ پر کنگھی نما جھالر دُم تک پھیلی ہوتی ہے، جھالر

اِیلاع

بیحد خواہش پیدا کرنا، عاشق بنانا

اللہ

معبود، خدائے تعالیٰ کا اسمِ ذات، اسمائے صفاتی کے مقابل

اِیلاڑ

ادھر ، اس طرف ، ورے ، پرے کی ضد

اِیْلاد

بچہ پیدا کرنا، جننا

اِیلاق

ختا اور ایغور کا دارالخلافہ

اِیلاقات

اِیْلا

خیرات دینا، بخشنا

اَلاے

(کیمیا) مختلف دھاتوں کا آمیزہ ، مرکب دھات

alley

allay

گَھٹانا

alloy

آمیزَہ

اِیلاف

آل

اولاد، ذریات (عموماً امرا اور شرفا کے لیے مستعمل)

اِیْلام

۱. سزا ، ایذا رسانی.

اِیلار

ادھر ، اس طرف ، ورے ، پرے کی ضد

اِیلاج

ell

تواریخ: ناپ کا ایک قدیم پیمانہ تقریباً ۴۵ انچ کے برابر ۔.

ill

بِیمار

اِلْحاح

طلب یا گزارش کے موقع پر منت سماجت، عاجزی، رو رو کر اور گڑ گڑا کر عرضداشت

oil

تیل

ail

درد ناک بنانا یا بے سکون کرنا (بدنی یا ذہنی طور پر)

ol

کیمیا: الکحل، فنیول اور ان سے مشتق ناموں میں شامل لاحقۂ اسمیہ-:

el

مرتفع ٹرین

آئِل

رجوع کرنے والا، راجع، مائل

electric eel

بام نُما برق بردار مچھلی

اِلَیہ

اس کی طرف، جس کی طرف، جس کے نام

اِلٰہ

اللہ، خدا، معبود، وہ ذات جس کی پرستش اور عبادت کی جاتی ہے

عَول

(فقہ) وہ کمی جو وارثوں کے معینہ حصّوں کا مجموعہ بڑھ جانے سے واقع ہو

عَلَیہ

اس پر ، اکثر ترکیب میں مستعمل ، جیسے مدّعا علیہ ، معطوف علیہ ، متعمد علیہ ، رحمتُہ اللہ علیہ .

عائِل

مفلس، محتاج، غریب (خصوصاََ بڑے خاندان کی کفالت کے سبب)

اُوئی اَللہ

اوہی / اوئی (رک) کی تاکید.

آہ اَللہ

تاسف کے موقع پر عموماً عورتوں کا روز مرہ، ہائے اللہ، اے میرے اللہ، ہائے افسوس.

اُوہی اَللہ

اوہی / اوئی (رک) کی تاکید.

sand eel

مار ماہی کی طرح کی مچھلی جو خاندان Ammodytidae یا Hypotychidae سے تعلق رکھتی ہے اسے لانس LAUNCE بھی کہتے ہیں ۔.

snipe eel

خاندان Nemichthyidae کی بام کی قسم کی مچھلی جس کی تھو تھنی پتلی اور لمبی ہو تی ہے۔.

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

(امامیہ) وہ مجتہد فقہ جو اپنے زمانے کے دوسرے فقیہوں اور مجتہدوں سے علم، عدل اور زہد و تقویٰ میں افضل ہو، سب سے بڑا فقیہ، مجتہد اعظم (یہ ہر دور میں اہل خبرہ کے اجماع یا کثرت رائے شخص ہوتا ہے)

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اَلَگ

(دوسروں سے) جدا، سب سے بے تعلق

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اَلْعَوّا

علم الافلاک میں چاند کی تیرہویں جگہ

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

اُلْجھا

الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.

ill favoured

بد ہیئت

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

اَلاَقدَم فَالاَقدَم

سب سے پہلے اس کا حق ہے جو سب سے مقدم ہو ، جو مقابلۃً اہم ہو اسے غیر اہم پر ترجیع دی جاتی ہے .

اَلفَتّاح

(لفظاً) کھولنے والا

اَللہ اَللہ بھائی اَللہ اَللہ ، میرا بیٹا سوئے اَللہ اَللہ

بچوں کو تھپک تھپک کر سلاتے وقت ترنم کے ساتھ عورتوں کی لوری یا روز مرہ

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

اَلغَفّار

(لفظاً) بے حد مغفرت کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلمُقدِّم

(لفظاً) مُقَدَِّم کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلقُدُّوس

(لفظاً) پاک

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی

لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو

الاَضلاع وَقت اَدائے زَر

دولت کے مساوی ادا کرنے یا تقسیم کا عمل

اَلغَیبُ عِنْدَ اللہ

غیب کا حال اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی

اللہ شافی مطلق ہے وہی کافی ہے (تفاول کے طور پر دوا پیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل)، اللہ تعالیٰ شفا دے گا

eel کے لیے اردو الفاظ

eel

iːl

eel کے اردو معانی

  • بام مچھلی

eel के उर्दू अर्थ

  • बाम मछली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eel)

نام

ای-میل

تبصرہ

eel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone