تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آل" کے متعقلہ نتائج

صَلَوٰۃ بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

صَلَوٰت بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آل کے معانیدیکھیے

آل

aalआल 

وزن : 21

آل کے اردو معانی

  • عموماً عربی الفاظ کے شروع میں مستعمل ، (" ل " حروف شمسی (رک) کے ماقبل غیر ملفوظ ، جیسے : عبدالرحیم) حسب ذیل معنی میں مستعمل . ۱ : تنہا لفظ کے ساتھ : (۱) تخصیص یا تعریف وغیرہ کے لیے ، جیسے : الاحد ، الامین ، الحمد ، المجید ، الراقم (رک) وغیرہ .
  • فجائیہ : جیسے : الامان ، الرحیل ، الوداع ، الفراق ، المدد (رک) وغیرہ .
  • نوع یا جنس کی کل افراد کا احاطہ کرنے (یعنی استغراق) کے لیے ، جیسے الحیوان ، الانسان ، الشجر ، الجمل وغیرہ .
  • . بحالت ترکیب : اضافت کے لیے ، جیسے : ابن الوقت ، مسیح الزماں وغیرہ . صفت کے لیے ، جیسے : کثیر العیال ، رفیق القلب (رک) وغیرہ . عطف کے لیے ، جیسے : الواحد القہار ، الرحمن الرحیم وغیرہ . عربی کے سوا دوسری زبانوں کے بعض الفاظ کے ساتھ بھی ، جیسے : الفریہ ، فوق البھڑک ، الخاموشی ، گنج العرش (رک) وغیرہ .

English meaning of aal

  • all (out)

आल के हिंदी अर्थ

  • परिवार, औलाद
  • जाति या लिंग की सभी व्यक्तियों को इंगित करने के लिए, जैसे अलहैवान, अल इंसान, अल शजर, अल जमल आदि
  • आम तौर पर अरबी शब्दों के शुरू में प्रयुक्त, जैसे : अबदुर्रहीम . विशेष या प्रशंसा आदि के लिए, जैसे : अल अहद, अल अमीन, अल हम्द, अल मजीद, अल राक़म आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words