تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک اَور دَس کا فَرْق" کے متعقلہ نتائج

ایک اَور دَس کا فَرْق

بہت بڑا فرق.

تَہ اَور فی کا فَرْق

۔’فی‘ ہمیشہ وہیں بولتے ہیںبجہاں چال، فریب اور پیچ کا پہلو مقصود ہوتا ہے اور ’تہ‘ کا استعمال وہاں بھی ہے جہاں صرف باریک اور پوشیدہ بات ہو جیسے یہ اُستاد کا کلام ہے۔ اس میں کچھ تہ ضرور ہے۔

نُقْطَہ اَور شوشے کا فَرْق

۔خفیف سا فرق(رویائے صادقہ) مجلس امتحان میں جاکر بیٹھےتو ایک نقطے اور شوشے کا بھی فرق نہ تھا۔ بڑی ناموری کے ساتھ پاس ہوئے۔

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

دَس کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

رک : دس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ.

دَس پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

چند لوگ مل کر ہی مدد کریں تو کسی کا کام یا ضرورت پوری ہوجاتی ہے.

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک اَور دَس کا فَرْق کے معانیدیکھیے

ایک اَور دَس کا فَرْق

ek aur das kaa farqएक और दस का फ़र्क़

ایک اَور دَس کا فَرْق کے اردو معانی

  • بہت بڑا فرق.

एक और दस का फ़र्क़ के हिंदी अर्थ

  • बहुत बड़ा अंतर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک اَور دَس کا فَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک اَور دَس کا فَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words