تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ایک کے اردو معانی
صفت، عددی
- گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
- پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، (شخص یا شے وغیرہ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو (اکثر ، ایک ، یا ’دوسرے‘ کے بالمقابل).
- دوسرا (پہلے کے بالمقابل).
- کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
- بہت . بڑا (کرت یا عظمت کے لیے).
- ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
- صرف ، فقط ، محض.
- اکیلا ، تن تنہا.
- منتخب ، یکتا ، ممتاز.
- یکساں ، برابر.
- متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
- ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
- سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرے سے اس سرے تک (عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ).
- تخمینی ، قریب قریب ، (عموماً تعداد مقدار کے ساتھ).
- مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، یکجان.
- جس کے قول میں استحکام ہو ، (بات یا ارادے کا) پورا یا پکا.
- معمولی ، آسان ، سہل.
- مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل (نفی کی تاکید کے موقع پر).
- کسی ، کوئی
- تخصیص و تحدید کے لیے.
شعر
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں
عشق توفیق ہے گناہ نہیں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
English meaning of ek
Adjective, Numeral
- a, an, one
- first
- one
- only, mere
- single, sole, alone, unique, singular
- united
Adverb
- nearly, or so, about
एक के हिंदी अर्थ
विशेषण, संख्यात्मक
- सबसे पहला और सबसे छोटा (परंतु पूरा और भिन्न-रहित) संख्यासूचक अंक
- गणना की सबसे पहली संख्या का वाचक शब्द
- ४. अनिश्चित या निश्चित संख्यावाचक शब्दों के अन्त में लगने पर, प्रायः
- एकनिष्ठ।
- जिनमें परस्पर समान भाव (गुण, धर्म आदि) हों।
संज्ञा, पुल्लिंग
- परमात्मा, ख़ुदा
ایک کے متضادات
ایک کے قافیہ الفاظ
ایک سے متعلق دلچسپ معلومات
ایک انگریزی میں لفظ The حرف تعریف (definite article) کے طور پر، اور حرف A حرف تعمیم (indefinite article) کے طور پر رائج ہیں۔ اردو میں نہ حرف تعریف ہے نہ حرف تعمیم۔ ہمارے یہاں The کا کچھ بھی ترجمہ ممکن نہیں، لیکن A کا ترجمہ اکثر’’ایک‘‘ کیا جاتا ہے۔ یہ ہرجگہ درست نہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ انگریزی کی دیکھا دیکھی ہم لوگ بھی’’ایک‘‘ کا لفظ کم و بیش حرف تعمیم کی طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ اردو کے مزاج کے خلاف ہے۔ مثلاً John is a good man کے تراجم ملاحظہ ہوں: غلط: جان ایک اچھا آدمی ہے۔ صحیح: جان اچھا آدمی ہے۔ اسی طرح A great poet makes no mistakes کے تراجم دیکھیں: غلط : ایک بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ صحیح: بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ علیٰ ہٰذالقیاس، مندرجہ ذیل جملے دیکھئے: غلط: ایک انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ صحیح: انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ غلط: غالب ایک بڑے شاعر تھے، سب اسے مانتے ہیں۔ صحیح: غالب بڑے شاعر تھے۔۔۔ غلط: ایک اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔ صحیح: اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chaara-gar
चारा-गर
.چارَہ گَر
one who finds a way out (of trouble)
[ Na Hamdam ki jaan-nisari khush kar sakti hai na chara-gar ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarzii
'आरज़ी
.عَارْضِی
temporary, short-lived, interim
[ Karkunan ko markaz ki taraf se arzi rahat di gayi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asiir
असीर
.اَسِیر
captive, prisoner
[ Har jang mein lakhon aadami mare jate hain utne hi aseer kiye jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
davaa
दवा
.دَوا
medicine, drug
[ Kisan khet mein kida-maar dawa ka istimal karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hatak-e-'izzat
हतक-ए-'इज़्ज़त
.ہَتکِ عِزَّت
defamation, disgrace
[ Ab is mulk mein bhi hatak-e-izzat ke muqadmon ki tadad badhti jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarkunaan
कारकुनान
.کارْکُنان
workers, volunteer
[ Election ki wajah se sarkari karkunan ka bade paimane par tabadila hua hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanaa
सना
.ثَنا
praise, eulogy, commendation, applause
[ Wali (Saint) log hamesha Khuda ki hamd-o-sana karte rahte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
talaaq
तलाक़
.طَلاق
divorcing (a woman)
[ Talaq ke baad Zubaida ko arzi pareshani to hui lekin wo khush bahut thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habs
हब्स
.حَبْس
sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere)
[ Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ایک)
ایک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔