تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیک" کے متعقلہ نتائج

سیک

سین٘ک، گرمی، تپش

سِیک

تِنکا، سرکی، جھاڑو

سیک پَہُنچْنا

گرمائی پہن٘چنا ؛ آرام آنا .

سیکَہ

رک : سیک ، تپش ، گرمی .

سیکنڈ ہَینڈ

دوسرے درجہ کا گھٹیا ، پرانا ، استعمال شُدہ (عموماََ مال و اسباب) ابے تو مجھے سیکنڈ ہینڈ مال دلاتا ہے .

سِیکھا

علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا

سیکْسی

شہوت انگیز، شہوانی، شہوت پیدا کرنے والی، جنسی طور پر پُرکشش، حد سے زیادہ یا غیر معتد جنسی احساس رکھنے والا یا والی، جنسی معاملات میں زیادہ حساس

سِیکْھنے ہارا

سیکھن ہارا ، سِیکھنے والا ، طالبِ علم ، مبتدی .

سِیکْھنا

تعلیم پانا، تربیت حاصل کرنا، معلوم کرنا، پڑھنا

سیکْنا

سین٘کنا

سیکھ

پتلی سلاخ، تِنکا، تِیلی، سلائی، سِینْک

سیکَل

تمام .

سِیکھ سَہلانا

نصیحت ماننا ، نصیحت اچھی سمجھنا ، قبول کرنا ، مشورہ لینا .

سی کَرْنا

اُف نہ کرنا، تکلیف اور درد کو ظاہر نہ ہونے دینا

سیکنڈ اِیَر

یونیورسٹی ، یا کالج میں ڈگری کلاسوں کی بڑھائی کا دوسرا سال .

سَیکْڑوں ہاتھ پَر

بہت اُون٘چا ، بہت لمبا .

سیکنڈ شو

کسی تماشا یا فلم کی نمائش کا وہ وقت جو عموماََ دوپہر کے بعد کسی وقت شام لکو شروع ہوتا ہے .

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سیکْس کُروموسوم

جنسی واصلے جو دونوں جنسوں میں مختلف ہوں .

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

سَیکْڑوں پَر بھاری ہونا

بہت زیادہ بہادر ہونا ، بہت بڑے مجمع یا لشکر پر غالب ہونا .

سیکنڈ کِلاس

سکینڈ ڈویژن ، دوسرے درجے کا گھیٹا استعمال شدہ ، سکنڈ ہینڈ پرانا نیز دوسرا درجہ کے (ریل کا) .

سیکھی

سیکِنْڈ ڈِوِیژَن

امتحانوں میں کا میابی کا دوسرا درجہ ، سکنڈ کلاس .

سَیکُولَر اِزْم

لا دینیت ، مزہبی عقیدے سے بربت ، ایسا نظریۂ حیات جو عقاید کی مداخلت سے پاک ہو .

سِیکا

سونے کا زیور جو سر پر پہنا جاتا ہے .

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

سَیکْڑوں کوس

بہت زیادہ فاصلہ ، بہت دُور دُور تک .

سِیکْنا

رک : سِیکھنا .

سیکنڈ اِن کَمانْڈ

(فوجی) نائب کمانڈنگ افسر ، کمانڈر کے بعد کا عہدہ دار دفعہ .

سِیکامور

ایک قِسم کا انجیر جو مِصر و شام میں ہوتا ہے ، جمیز نیز اس کا درخت .

سِیکْیا

تنکے کی طرح ، دُبلا پتلا ؛ ایک قِسم کا باریک کپڑا جس میں باریک لکیریں ہوتی ہیں .

سَیکْسَن

سَیکْٹَر

لکڑی کا بنا ہوا دو فٹ کا پیمانہ جو دوہرا اور چوہرا کِیا جاسکتا ہے ، آلۂ ہندسی .

سَیکْرَم

مقصد کی ہڈی جو تِکونی شکل کی ہوتی ہے ، پیڑو .

سِیکَس

سِیکھ دینا

نصیحت کرنا ، بھلائی بُرائی سمجھانا

سِیکھ لینا

عبرت حاصل کرنا، سیکھنا، مشورہ لینا

سَیکْشَن اَفْسَر

کسی محکمے کے کسی خاص شبعہ کا عہدہ دار .

سِیکْرِٹ سَرْوِس

پُوشیدہ راز یا ، معاملات کی چھان بین کا کام اس کا اِدراہ ، جاسوسی یا جاسوسی کا اِدارہ .

سِیکورٹی

حفاظت ، بچاؤ ، سلامتی ؛ رازداری .

سِیکانا

رک : سِکھانا سِکھلانا .

سَیکْرِٹری

کسی جماعت یا سرکار کا عہدے درا جو اس کی طرف سے کاروبار انجام دیتا ہے .

سِیکیورٹی

رک : سیکورٹی .

سَیکالوجی

علم نفسیات ، سائیکالوجی (رک) ~

سِیکَھن

گھوڑے کی بھون٘ری کی ایک قِسم جو ماتھے پر ہوتی ہے

سِیکورٹی سَروِس

حفاظت کا کام نیز اس کا سرکاری محمکہ .

سَیکْرِٹْری جَنْرَل

معتمہِ عمومی ، کسی جماعت یا اِدارے کا وہ خاص شخص جسے مکمل اختیارات حاصل ہوں .

سَیکْسوفون

(موسیقی) ایک بلند آواز جو انگریزی جاجے کا جُزو ہے ، ایک پورہی ساز .

سَیکَھڑ

(باغبانی) پھلے ہوئے درخت کی کمزور شاخوں کو سہارے والی لکڑی جو بطور آڑ لگائی جائے، ڈوڈے خُشک کرنے کا منڈوا جس پر وہ پھیلا دی جائیں

سِیکنک

سِیکھ مانْنا

رک : سیکپھ سْہانا

سِیکورٹی کَونْسِل

اقوامِ متحدہ کا ایک اِدارہ جو دنُیا بھر کی سلامتی اور حفاظت کے لیے کام کرتا ہے .

سِیکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ ، وہ جسے سکھا پڑھا کر ہوشیار کر دیا گیا ہو ، چالاک ، تربیت یافتہ .

سَیکْڑوں کُنووں کا پانی پِیا ہے

بہت تجریہ کار ہے .

سِیکْتے پِھرنا

(بازاری) چارہ جوئی کرتے پھرنا ، رفع تکلیف کے واسطے مددگار یا معاون ڈُھونڈنا .

سِیکھا سِکھایا

حاصل کردہ ، جانا ہوا ، سمجھا ہوا

سَیکْڑوں سُنْنا

کسی کی بُری بھلی باتیں برداشت کرنا ، لعن طعن سہنا .

سی کَر کے رَہ جانا

بے بسی اور مجبوری کے عالم میں ظُلم و ستم وغیرہ برداشت کرنا .

سَیکڑوں سنانا

بہت بُرا بھلا کہنا، لعنت ملامت کر نا

اردو، انگلش اور ہندی میں سیک کے معانیدیکھیے

سیک

sekसेक

وزن : 21

سیک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • سین٘ک، گرمی، تپش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sek

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • Fomentation, toasting.

सेक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताप। गरमी।
  • पानी का छिड़काव।
  • पानी से सींचने की क्रिया या भाव। सिंचाई।
  • सेंकने की क्रिया या भाव।
  • सेकने की क्रिया या भाव
  • ताप; गरमी
  • शरीर के किसी अंग पर गरम वस्तु से पहुँचाई जाने वाली गरमी; टकोर
  • किसी तरह का सामान्य कष्ट या संकट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words