تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیک" کے متعقلہ نتائج

پھیک

چابک کا اگلا چمڑے کا حصہ، چابک کا نرم حصہ یا تسمہ، کوڑے یا تازیانے کا سرا، پھیکنا

پِھیکی ہونا

مان٘د ہو جانا ، بے رن٘گ ہونا ، بے لطف ہونا ، کم تر ہونا ہلکی ہونا

پِھیکا ہونا

بے مزہ ، بے رنگ ہونا ، کم ہونا

پِھیکا رَہْنا

(کسی سے) پیچھے رہ جانا ، مقابلہ نہ کر سکنا، کم تر رہ جانا، پر کشش یا شوخ نہ ہونا

پِھیکا نَخْرہ

بے کیف ناز، بھون٘ڈا اور بے مزہ انداز، بے رونق انداز جس میں پھیکا پن ہو، بھون٘ڈا ناز

پِھیکی ہَنسی

رک : پھیکی مسکراہٹ

پھیکْنا

رک : پھین٘کنا

پھیک دینا

رک : پھیکنا ، پھین٘ک دینا ، پھین٘کنا

پِھیکا رَن٘گ

بلکا رن٘گ جو شوخ کے خاکے کو حقیقی دنیا کے شوخ رنک کا قائم مقام بنانا چاہتا ہے

پِھیکی آنکھ

بے لطف آن٘کھ جس میں شوخی نہ ہو

پِھیکا پنڈا ہونا

رک : پنڈا پھیکا ہونا

پِھیکی مُسْکُراہَٹ

بناوٹی ہنسی (جو دل سے نہ ہو) کھسیانی ہنسی

پِھیکے

پھیکا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

پِھیکی

مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث

پِھیکا

بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

پِھیکی گَرْمیوں کے چونچْلے

بڑھاپے کے غمزے

پِھیکا پَن

پھیکا ہونے کی کیفیت، بدمزگی، بے مزہ ہونے کی حالت

پھیکاس

پھکاس ، پھیکاپن ، پھیکا ہونے کی کیفیت

پِھیکی بات

بے لطف بات ، سادہ بات جس میں شوخی نہ ہو

پھیکا پنڈا

۔مذکر(عو) جسم پر جب خفیف بخار محسوس ہوتا ہے پھیکا پنڈا بولتی ہی۔

پِھیکی پِیاز

رک : پھیکا شلجم

پِھیکی لَگْنا

کم تر نظر آنا ، ہلکی لگنا

پِھیکی پَڑنا

پھیکا پڑنا (رک) کی تانیث

پِھیکا پَڑْنا

رن٘گ مدھم ہوجانا ،مان٘د ہو جانا ، شوخی جاتی رہنا

پِھیکا پِھیکا

پھیکا (رک) کی تکرار

پِھیکے پِھیکے

پھیکے (رک) کی تکرار

پِھیکے غَمْزے

رک : پھیکا غمزہ

پِھیکا غَمْزا

رک : پھیکا نخرہ

پِھیکے نَخْرے

رک : پھیکا نخرہ

پِھیکا سِیٹھا

بد مزہ، ہے مزہ

پِھیکا پھاکا

رک : پھیکا بد مزا سا ، بے کیف

پِھیکے پُھکَّس

بالکل پھیکے

پِھیکے چوچْلے

رک : پھیکے نخرے

پِھیکا شَلْجَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

پِھیکی شَلْجَم

پھیکا شلجم (رک) کی تانیث

پِھیکا شَلْغَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

پِھیکا کَرْ دینا

بے رن٘گ کردینا، بے لطف کردینا

پِھیکا پَڑ جانا

۔رنگ مَدّھم ہوجانا۔ ماند ہوجانا۔ شوخی جائی رہنا۔ ؎ ۲۔شرمندہ ہوجانا۔ جواب ترکی بہ ترکی سن کر وہ پھیکا پڑا۔

پِھیکی پَڑ جانا

پھیکا پڑنا (رک) کی تانیث

پِھیکا مُنھ کَرنا

پِھیکی پِھیکی باتیں کَرنا

بے مزہ گفتگو کرنا

پِھیکی گَرمِیوں کے چوچْلے

۔بڑھاپے کے غمزے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیک کے معانیدیکھیے

پھیک

phekफेक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

پھیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چابک کا اگلا چمڑے کا حصہ، چابک کا نرم حصہ یا تسمہ، کوڑے یا تازیانے کا سرا، پھیکنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phek

Noun, Feminine

  • flexible end of a whip, the point of a scourge
  • throw, hold responsible

फेक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाबुक की मार, चाबुक का अगला चमड़े का हिस्सा, फेंक, फेंकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words