تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک" کے متعقلہ نتائج

اَلَگ

(دوسروں سے) جدا، سب سے بے تعلق

اَلَگ رَہی

درکنار، ایک طرف

اَلَگ رَہا

درکنار، ایک طرف

اَلَگ ہونا

اَلَگ رَہْنا

بے تعلق رہنا، کوئی واسطہ نہ رکھنا

اَلَگ کَرْنا

ختم کرنا، نظر انداز کرنا، پس پشت ڈالنا، قطع نظر کرنا

اَلَگ اَلَگ

ایک دوسرے سے جدا، جدا جدا

اَلَگ کا اَلَگ

جوں کاتوں،بلا تصرف ، بلا ہاتھ لگائے.

اَلَگ ہی اَلَگ

اوپر ہی اوپر بالا ہی بالا ، اکیلے اکیلے .

اَلَگ رَکھنا

اَلَگ تَھلَگ

۱. رک: الگ ؛ الگ الگ .

اَلَگْنا

الگ کیا جانا، جدا ہونا، علیٰحدہ ہونا، ایک طرف رکھا جانا، اٹھا دیا جانا

اَلَگ رَہے پَر اُلُّو

تنہائی سے انسان کو وحشت ہوتی ہے

اَلَنگ

وہ دیوار یا آڑ وغیرہ، جو میدان جنگ میں دشمن سے بچاؤ کے لئے بنائیں، مورچلی، مورچہ

عَلِیگ

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا تعلیم یافتہ، (جس طرح آکسفورڈ کا تعلیم یافتہ آکسن اور کیمبرج کا کینٹب اور ندوۃ العلماء کا ندوی کہلاتا ہے)

آلَنگ

خندق، کھائی، فصیل، قلعے کی دیوار، دکانوں یا مکانوں کی قطار

اَلَّہ غَلَّہ

اناج وغیرہ

آ لَگْنا

قریب پہنچنا، نزدیک آنا

آلا گانا

اپنی رام کہانی سنانا، اپنا جھیکنا جھیکنا.

اَلانْگ پَھلانْگ کَر

اولاغ

اُلاغ

گدھا ، خچر ، ٹٹو

اُلُغ

elegize

(اکثرقبل upon) مرثیہ، نوحہ لکھنا.

alighted

وارِد

اَلَنگا

(معماری) سن٘گین چنائی کی روکار دے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر ، چہرہ بنا ہوا پتھر

اَلَنگی

یکسو

alleged

allegedly

جیسا کہ کہا جاتا ہے ، کما قال، الزاماً۔.

آلَنگ پَر آنا

عورت کا مستانا ، مستی پرآنا ، شہوت ہونا

allegorize

تمثیل میں ڈھالنا ، مجاز کے پیرائے میں لانا، علامات (نہ کہ اصطلاحات) میں ادا کرنا۔.

اُولَنْگ

اُلانگ

(ب) امذ. (کشتی بانی) پرانی وضع کی ایک قسم کی بڑی کشتی جس کے تختے کور پر چڑھا کر جڑے ہوئے اور ایک بڑی کمان لٹکی ہوئی رہتی ہے

اُلَنگ

عاری، برہنہ، اجاڑ، بے رونق (جگہ)، بے برگ و بار، جھنکاڑ (درخت)

آلَنگ پَر ہونا

رک: 'آلنگ پر آنا ،کاٹھیا واڑی (گھوڑی) تو مدتوں سے آلنگ پر تھی ، گھوڑوں کی بو لیتی ، مویشی خانہ سے سیدھی اصطبل کے کمپائونڈ میں پہنچ گئی .

اُولانگ

سبزہ زار.

آلَنگ پَر رَہنا

گھوڑی کا مست رہنا، شہوت برقرار رہنا .

elegance

آب

eligible

مَرْغُوب

آلَنگ بَحال ہونا

گرمانا، گرمہ پرآنا .

allege

دَعْویٰ کَرْنا

allegory

مَجَاز

allegiance

اِطاعَت

illegitimate

غَیر قانُونی

آلِنگی

بغل گیرہونے والا

align

قطار میں لانا ، سیدھ میں لانا:

alight

سواری ،گاڑی یا گھوڑے پرسے اترنا

elegant

حَسِین

elegancy

کوملتا

alighting

عائِدْ

alignment

پنگتی

eligibility

مناسبت

illegal

غَیر قانُونی

عَلی غول

مغلیہ عہد میں ایک طرح کی بے قاعدہ فوج کا نام

allegro

(موسيقی) تيز

alligator

نَہَنْگ

allegoric

تَمثيل سے مُتعلِق يا اس کے انداز ميں

illegible

بد خط، غیر واضح (تحریر) ۔.

allegation

اِلْزام

allegretto

موسیقی: درُت تال(میں).

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کے معانیدیکھیے

ایک

ekएक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ایک کے اردو معانی

صفت، عددی

  • گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
  • پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، (شخص یا شے وغیرہ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو (اکثر ، ایک ، یا ’دوسرے‘ کے بالمقابل).
  • دوسرا (پہلے کے بالمقابل).
  • کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
  • بہت . بڑا (کرت یا عظمت کے لیے).
  • ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
  • صرف ، فقط ، محض.
  • اکیلا ، تن تنہا.
  • منتخب ، یکتا ، ممتاز.
  • یکساں ، برابر.
  • متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
  • ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
  • سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرے سے اس سرے تک (عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ).
  • تخمینی ، قریب قریب ، (عموماً تعداد مقدار کے ساتھ).
  • مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، یکجان.
  • جس کے قول میں استحکام ہو ، (بات یا ارادے کا) پورا یا پکا.
  • معمولی ، آسان ، سہل.
  • مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل (نفی کی تاکید کے موقع پر).
  • کسی ، کوئی
  • تخصیص و تحدید کے لیے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ek

Adjective, Numeral

  • a, an, one
  • first
  • one
  • only, mere
  • single, sole, alone, unique, singular
  • united

Adverb

  • nearly, or so, about

एक के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • गणना की सबसे पहली संख्या का वाचक शब्द
  • सबसे पहला और सबसे छोटा (परंतु पूरा और भिन्न-रहित) संख्यासूचक अंक
  • ४. अनिश्चित या निश्चित संख्यावाचक शब्दों के अन्त में लगने पर, प्रायः
  • एकनिष्ठ।
  • जिनमें परस्पर समान भाव (गुण, धर्म आदि) हों।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परमात्मा, ख़ुदा

ایک سے متعلق دلچسپ معلومات

ایک انگریزی میں لفظ The حرف تعریف (definite article) کے طور پر، اور حرف A حرف تعمیم (indefinite article) کے طور پر رائج ہیں۔ اردو میں نہ حرف تعریف ہے نہ حرف تعمیم۔ ہمارے یہاں The کا کچھ بھی ترجمہ ممکن نہیں، لیکن A کا ترجمہ اکثر’’ایک‘‘ کیا جاتا ہے۔ یہ ہرجگہ درست نہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ انگریزی کی دیکھا دیکھی ہم لوگ بھی’’ایک‘‘ کا لفظ کم و بیش حرف تعمیم کی طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ اردو کے مزاج کے خلاف ہے۔ مثلاً John is a good man کے تراجم ملاحظہ ہوں: غلط: جان ایک اچھا آدمی ہے۔ صحیح: جان اچھا آدمی ہے۔ اسی طرح A great poet makes no mistakes کے تراجم دیکھیں: غلط : ایک بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ صحیح: بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ علیٰ ہٰذالقیاس، مندرجہ ذیل جملے دیکھئے: غلط: ایک انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ صحیح: انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ غلط: غالب ایک بڑے شاعر تھے، سب اسے مانتے ہیں۔ صحیح: غالب بڑے شاعر تھے۔۔۔ غلط: ایک اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔ صحیح: اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone