تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْلِیا" کے متعقلہ نتائج

اِیْلِیا

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْلِیا کے معانیدیکھیے

اِیْلِیا

eliyaaएलिया

اصل: عربی

اِیْلِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل
  • کچھ لوگوں کے مطابق حضرت خضر کا یہ اصلی نام بھی ہے
  • بیت المقدس
  • حضرت علی کا نام
  • اردو کے ایک مشہور شاعر سید حسین جون اصغر کا لقب یہ 'جون ایلیا' کے نام سے مشہور و معروف ہیں

English meaning of eliyaa

Noun, Masculine

  • Prophet Elias
  • in some opinions this is the original name of El-Khader
  • Jerusalem
  • the name of fourth caliph of Islam Hazrat Ali
  • Elia-name of John Elia (the famous Urdu poet)

एलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बनी-इस्राईल के एक दूत का नाम, पैग़म्बर इलियास
  • कुछ लोगों के अनुसार 'एलिया' पैग़म्बर ख़िज़्र का मूल नाम था
  • बैतुल-मुक़द्दस
  • अली (पैग़म्बर मोहम्मद के दामाद और इस्लाम के चौथे ख़लीफ़ा) का नाम
  • उर्दू के एक प्रसिद्ध कवि सय्यद हुसैन जॉन असग़र की उपाधि, यह 'जॉन एलिया' के नाम से प्रसिद्ध हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْلِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْلِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words