تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِبارِ جَبِیں" کے متعقلہ نتائج

جبیں

ابرو کے اوپر جبہہ کی دونوں طرفیں، (فارسیوں نے بہ معنی پیشانی استعمال کیا ہے) ماتھا، پیشانی

جَبِین

پیشانی، ماتھا

جبیں سا

پیشانی کو رگڑنے والا، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا

جَبِیں سائی

پیشانی رگڑنا، بہت زیادہ جھک کر سلام کرنا، سجدہ کرنا

جَبِیں فَرْسائی

جَبِیں فَرْسا

جَبِیں سائی کرنا

پیشانی رگڑنا

جَبِیں پَر بَل ڈالنا

جَبِیں پَر چِین ہونا

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زَبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

جَبِین میں بَلْ پَڑْنا

رک: پیشانی پر بل پڑنا

جَبِین رَگَڑْنا

رک: پیشانی رگڑنا.

جَبِین پَکَڑْ کَر بَیْٹھنا

بہت زیادہ رن٘ج کرنا، بہت فکر اور افسوس کرنا

جَبِین سائی

جبیں ساکا اسم کیفیت، ماتھا رگڑنا، پوجا کرنا، عبادت کرنا، جبہہ سائی

جَبِین فَرْسائی

رک: جبیں سائی

جَبِین طَرازی

پیشانی کی آرائش

جَبِین دَھرنا

پیشانی ٹیکنا، سر جھکانا، عاجزی کا اظہار کرنا

جَبِین فَرْسا

رک: جبیں سا

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

جَبِین پَر چِیں ہونا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِین پَر چِیں رَہْنا

غصہ کی حالت یا غضبناک ہونا

جَبِینِ نِیاز

عاجزی سے جھکنے والی پیشانی

جَبِین سا

رک: جبہہ سا

جوبَن

شباب، جوانی کا اٹھان ابھارہ یا آغاز، اٹھتی جوانی، چڑھتی جوانی

جَبِین گِھسْنا

رک: جبیں رگڑنا

جَبِین کا بَلْ کھانا

جبیں پر بل ڈالنا (رک) کا لازم

جَبِین پَرْ بَل ڈالْنا

رک: پیشانی پر بل ڈالنا.

جَبِین پَرْ چِین لانا

رک: جبیں پر بل ڈالنا.

جَبِینِ عَالَم

جَبان

ڈرپوک

جُبْن

بزدلی، نامردی، کم ہمتی

ذوبان

پگھلنے یا گُھلنے کا عمل

زَبُن

رک : زبون .

زَبُون

سر پر باندھنے کا رومال جسے عرب اورعراق کے لوگ باندھتے ہیں

عَجِیبُ النَّوع

انوکھی قسم کا

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

کُشادَہ جَبیں

چوڑی پیشانی

وا جَبِیں

شِگُفْتَہ جَبِیں

آئِینَہ جَبِیں

جس کا ماتھا آئینے کی طرح صاف شفاف اور چمکدار ہو، عموماً محبوب کی صفت میں مستعمل.

زُہْرَہ جَبِیں

دمکتی ہوئی پیشانی والا

خَنْدَہ جَبِیں

خندہ پیشانی معنی نمبر ۱

رَوشَن جَبیں

چمک دار پیشانی والا، مجازاً: حسین، خُوبصورت، پیارا، کُشادہ پیشانی والا

یُوسُف جَبِیں

بَر جَبِیں

مِہر جَبِیں

جس کی پیشانی آفتاب کی طرح چمک دار اور روشن ہو، مراداً: حسین عورت، معشوق، محبوب

مَہ جَبِیں

چاند جیسی پیشانی والا، ماہ سیما، حسین، محبوب

سِرْکَہ جَبیں

سرکہ پیشانی، ترش رو، بد خو، تیوریاں چڑھانے والا، مجازاً: محبوب، معشوقہ

ذَوقِ جَبیں

سجدہ کر نے کا شوق

خورْشِیدِ جَبِیں

روشن پیشانی .

اِعْتِبارِ جَبِیں

چیں بر جبیں

تیوری پر بل، پیشانی پر شکن یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو، ناراضگی

نُورِ جَبیں

پیشانی کی روشنی ؛ پیشانی سے ظاہر ہونے والا نور ۔

تَحْرِیر جَبِیں

چِین جَبِیں

پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو

تَحْتِ جَبِیں

خَطِْ جبِیں

پیشانی کی لکیر جسے خط تقدیر بھی کہا جاتا ہے

سِتارَۂ جَبِیْں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِبارِ جَبِیں کے معانیدیکھیے

اِعْتِبارِ جَبِیں

e'tibaar-e-jabii.nए'तिबार-ए-जबीं

وزن : 212212

English meaning of e'tibaar-e-jabii.n

  • confidence on the forehead

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِبارِ جَبِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِبارِ جَبِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone