تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِصار" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِصار

نچوڑ کر یا دبا کر کسی چیز کا رس یا عرق وغیرہ نکالنے کا عمل

اِعْتِسار

مجبور کرنا، زبردستی کرنا

اِتِسّار

(لفظاً) آسانی، سہولت (بدنیات) ایک احساس عصبانیے کے تہیج سے دوسرے عصبانیے کے تہیج کو قوت پہنچانے کا عمل.

اِعْتِبار

کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین

اِخْتِصار

کم یا کوتاہ ہونے یا ہوجانے کی کیفیت، گھٹاؤ، کمی، قص، کوتاہی، طول کی ضد

اَعْصار

متعدد زمانے، عہد

اِحْتِصار

نفسیات: جنون، غلبہ، کسی امر کی عدم صحت کا یقین ہونے کے باوجود ذہن و خیال میں بار بار اس کے گزرنے اور مسلط رہنے کا مرض

اِعْتِذار

۱. اظہار معزوری، معزرت، عذر .

اِعْتِصاب

گروہ بندی، عصبیت

اِعْتِصام

مضبوطی سے پکڑنے کا عمل، تمسک

اِعْتِمار

عمرہ بجالانا، بہت دفعہ ملنے جانا، پگڑی باندھنا

اِقْتِصار

کمی، اختصار

اِعْتِنار

انکار کرنا

اِعْتِوار

کسی چیز کو ہاتھوں ہاتھ لینا

اِعْتِزار

उज़ करना, विवशता प्रकट करना, उज्रदारी करना, उज्र, आपत्ति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِصار کے معانیدیکھیے

اِعْتِصار

e'tisaar•ए'तिसार

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب

اشتقاق: عَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِصار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نچوڑ کر یا دبا کر کسی چیز کا رس یا عرق وغیرہ نکالنے کا عمل
  • (طب) گلے میں لقمہ اٹکنے کے بعد گھونٹ گھونٹ پانی پینا تاکہ لقمہ اتر جائے، عصر، دبانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِعْتِسار

مجبور کرنا، زبردستی کرنا

Urdu meaning of e'tisaar

  • Roman
  • Urdu

  • nicho.D kar ya dabaa kar kisii chiiz ka ras ya arq vaGaira nikaalne ka amal
  • (tibb) gale me.n luqma aTakne ke baad ghuu.nT ghuu.nT paanii piina taaki luqma utar jaaye, asr, dabaanaa

English meaning of e'tisaar

Noun, Masculine

  • extraction of juice, distillation

ए'तिसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निचोड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِصار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِصار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone