تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِصار" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِصار

نفسیات: جنون، غلبہ، کسی امر کی عدم صحت کا یقین ہونے کے باوجود ذہن و خیال میں بار بار اس کے گزرنے اور مسلط رہنے کا مرض

اِخْتِصار

کم یا کوتاہ ہونے یا ہوجانے کی کیفیت، گھٹاؤ، کمی، قص، کوتاہی، طول کی ضد

اِحْتِجار

اپنے لئے حجرہ بنانا

اِحْتِذار

احتیاط کرنا، محتاط رہنا

اِحْتِضار

نزع کا عالم، موت کا وقت، دم توڑنے کی کیفیت

اِحْتِکار

(کس شے خصوصاً غلے کو) آئندہ مہنگا بیچنے کے لیے روک رکھنے کا عمل، ذخیرہ اندوزی

اِعْتِصار

نچوڑ کر یا دبا کر کسی چیز کا رس یا عرق وغیرہ نکالنے کا عمل

اِقْتِصار

کمی، اختصار

اِحْتِقار

حقارت، تحقیر، حقیر جاننا

اِحْصار

منحصریا محدود ومحصورکرنے کاعمل، حد بندی، حصر کرنا

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اِحْصاص

کسی کو حصہ دینا

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

اِعْتِبار

کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین

اِخْتِصار ظَرافَت کی جان ہے

Brevity is soul of wit.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِصار کے معانیدیکھیے

اِحْتِصار

ihtisaar•इहतिसार

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: حَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِصار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفسیات: جنون، غلبہ، کسی امر کی عدم صحت کا یقین ہونے کے باوجود ذہن و خیال میں بار بار اس کے گزرنے اور مسلط رہنے کا مرض

Urdu meaning of ihtisaar

  • Roman
  • Urdu

  • nafasiyaatah junuun, Galba, kisii amar kii adam sehat ka yaqiin hone ke baavjuud zahan-o-Khyaal me.n baar baar is ke guzarne aur musallat rahne ka marz

English meaning of ihtisaar

Noun, Masculine

  • obsession, disease of repeated passing and dominance in mind and thought, despite the certainty of the malaise of a matter

इहतिसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनोविज्ञान: मनोग्रस्ति, ग्रस्तता, किसी मामले की अस्वस्थता की निश्चितता के बावजूद मन और विचार में बार-बार गुजरने और हावी होने की बीमारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِصار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِصار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone