تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاعِل" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے، کنایۃً: فعلِ بد کرنے اور کرانے والا، اغلام کرنے والا اور جس کے ساتھ اغلام کیا جائے، شاہد پرستی، لونڈے بازی

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالتِ فاعلی میں استعمال ہوتی ہے .

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاعِل کے معانیدیکھیے

فاعِل

faa'ilफ़ा'इला

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً قواعد

اشتقاق: فَعَلَ

فاعِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو
  • ایجاد کرنے والا، موجد
  • مرتکب، مجرم، واردات کرنے والا
  • (قواعد) وہ اسم جس سے فعل صادر ہو، فعل کا کرنے والا
  • (کنایتاً) لوطی، اغلام باز (عموماً مفعول کے ساتھ)
  • زانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of faa'il

Noun, Masculine

फ़ा'इला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम का करने वाला, जिससे कोई क्रिया किया जाए
  • आविष्कारक, आविष्कार करनेवाला, ईजाद करने वाला
  • अपराधी, अपराध करने वाला, वारदात करने वाला
  • (व्याकरण) वह संज्ञा जिससे क्रिया हो, क्रिया कर्ता, क्रिया करने वला
  • (संकेतात्मक) लौंडाबाज़, गुदा-मैथुन, गाँडू
  • व्यभिचारी, दुराचारी

فاعِل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاعِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاعِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words