تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْمائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمائِش کے معانیدیکھیے
فَرْمائِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حُکم، مان٘گ، طلب، گزارش، خواہش، تمنا، ایما، طلبی
- کسی چیز کا تقاضا کرنا، اپنے لیے کوئی نذرانہ یا تحفہ مانگنا
شعر
یہ تو ہو سکتا ہے کہ دونوں کی منزل ایک ہو
پھر بھی اس کے ہم سفر ہونے کی فرمائش نہ کر
ان کی فرمائش نئی دن رات ہے
اور تھوڑی سی مری اوقات ہے
English meaning of farmaa.ish
Noun, Feminine
- order, commands, will, pleasure, order (for goods )
- commission, anything commissioned
फ़रमाइश के हिंदी अर्थ
فَرْمائِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْمائِش)
فَرْمائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔