تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْمان" کے متعقلہ نتائج

اَمَر

جس کو موت نہ آسکے، لافانی، جاودانی، لازوال

اَمّار

حاکم، حکمران

اَعْمار

عمریں، زندگیاں

عَمّار

اَمَر دیو

ایک لغت نویس جو راجا بکرما جیت کے دربار کا ایک رکن خاص اور جو امر کوش کا مصنف تھا

اَمَر ہونا

امر کہانی

ایسی داستان جو ہمیشہ یاد رہے، ایسی کہانی جو بہت عام اور معروف ہو

اَمَر بَورْیا

رک: اکاس بیل

اَمَر دَھج

'سیف بازی میں حریف 'کے مقابل کھڑے ہونے کا ایک ٹھاٹھ جس میں ہیر کے پنجوں پر زورڈال کر خمیدہ کمر کھڑے ہوتے اور سپر کو تلوار کے برابر سر کے سامنے اور گھٹنوں کو ذرا خم دے کر ٹانگیں آگے پیچھے ایک سیدھ میں رکھتے ہیں

اَمَر جَل

آبِ حیات .

اَمَر بَونْرْیا

رک: اکاس بیل

اَمَر لوک

دیوتاؤں یا زندہ جاوید لوگوں کے رہنے کا روحانی خطہ، جنت، سورگ

اَمَر پَھل

قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا

آمَد

آنے کا عمل، آنے کی خبر، تشریف آوری، ورود‏

اَمْرَدی

بے داڑھی مونچھ ہونے کی کیفیت (لڑ کے کی) نوعمری، لڑکپن

اَمِیر

دولت مند، صاحب ثروت

amaryllis

نرگس سے ملتا جلتا جنوبی افریقہ کا ایک پھول۔.

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

اَمَرْداد

رک:مرداد.

emir

امیر جو مختلف اسلامی فرمانرواؤں کا لقب ہے.

اَمَرْش

غصہ، جوش، بے صبری

اَمَریادِک

گستاخ، بے ادب، عزت نہ کرنے والا

amaranth

امر پھول، گل جاوید یا اس کا پودا۔.

amid

درمیان ؛ دوران میں ، اثنا میں۔.

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آماد

رک : آمادہ .

اَمَربیل

اکاس بیل، (لاطینی) Cuscuta Reflexa Roxb

عَمَد

ستون ، کھمبا ، تھم .

عِماد

بھروسے مند، قابل اعتماد

عَمِید

بزرگ قوم، سردار، حاکم، پیشوا، سہارا دینا، عمیدالدین، عمید الجیدش

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

اَمارِی

جوٹ ، سن ؛ اس کی چھال ، چھال کا ریشہ .

اَمارَو

ہمارا ، ہماری .

اَمارِد

نوعمر لڑ کے، جن کے داڑھی مونچھ نہ ہوں

اَمَّارَہ

فقط اپنی مرضی پر چلنے والا، نفسانی خواہش کی پیروی کرنے والا سرکش، بے قابو (عموماً نفس کے لیے مستعمل)

اَمارَت

نشانی، علامت

عَمارَہ

قدیم زمانۂ عرب میں قریش کا ایک عہدہ یا کام جس میں کعبے کی خدمت گزاری اور دربانی شامل تھی

اَمارات

نشانیاں، علامتیں

اَمّارَگی

نفس امارہ کی پیروی، خلاف حق سرکشی

عَمَّارِی

ہاتھی یا اون٘ٹ پر سراریوں کے بیٹھنے کا چھتری دار کٹہرا، اونٹ کا محمل، ہودج

اَمّارِیَت

امرا کی حکومت، امیروں کی بالا دستی کا نظریہ یا طریقہ وغیرہ

اُمِّید

آرزو، خواہش، تمنا

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

اَمِیر زادہ

حاکم کا بیٹا، رئیس زادہ، سردار کا لڑکا، امیر آدمی کا لڑکا

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اَمِیر کی دائی سِیکھی سِکھائی

امیر کے نوکر سب فنون سے واقف اور ہوشیار ہوتے ہیں

اَمِیر کا پاد بھی خُوشبُودار ہوتا ہے

دولت جملہ عیوب کی پردہ پوشی کرتی ہے

آ مَرْنا

(طنز و تحقیر کے طور پر) آجانا.

اَمِیر عُرْض

بادشاہ کے سامنے سائلوں کی دوخواستیں پیش کرنے والا افسر

اَمِیر داد

ہندوستان کے مسلمان سلاطین کے دور میں کوتوالی اور عدالتی امور کا وزیر یا افسرِ اعلیٰ، دادیک

امیر کا اُگال غریب کا آدھار

وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے

امیر کو جان پیاری فقیر کو ایک ایک دَم بھاری

امیر کو جان زیادہ عزیز ہوتی ہے اور غریب کو دوبھر، امیر مرنا اور فقیر جینا نہیں چاہتا

اَمِیرُ الجَیش

بری فوج کا افسرِ اعلیٰ، فوجی دستے کا کما نڈ ر

اَمِیر بَخْشی

فوج کی تنخواہ تقسیم کر نے والا سب سے بڑا افسر، تنخواہ یا بانٹنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ

آمَد شُد

رک: آمد وشد .

آمَدْ و شُدْ

آنا جانا

آمَد بَر آمَد کے دِن

موسم بدلنے یا رت پھرنے کا زمانہ

آمَد والا

اَمِیرُ العَسْکَر

سپہ سالار، امیر سالار، امیر افواج، سیناپتی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمان کے معانیدیکھیے

فَرْمان

farmaanफ़रमान

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: فَرامِین

فَرْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حکم نامہ، بادشاہی حکم، وہ پروانہ جو بادشاہ کی طرف سے بڑے امراء کو لکھا جائے، منشور، سند شاہی، حکم

شعر

English meaning of farmaan

Noun, Masculine, Singular

फ़रमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

فَرْمان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone