تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"faun" کے متعقلہ نتائج

faun

ایک لاطینی، دیہی دیو مالائی کردار جس کا چہرہ اور دھڑ انسان کا سا اور ٹانگیں اور دُم بکری کی سی خیال کی جاتی ہیں۔.

faunal

فانائی

fauna

کسی خطے یا ارضیاتی عہد کے حیوانات، ان کا احوال (قب: FLORA).

فُوں

سانْپ کی پھنکار ، فوں کی آواز

fan

پَنکھا

فَن

دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو

فُوں فاں

رک : اکڑفوں.

فُوں فُوں کَرنا

ناک سے فوں فوں کی آواز نکالنا.

فُوں فُوں

فوں فوں کی آواز.

فُنْدَق بانْدْھنا

انگلیوں کی پوروں پر مہندی لگانا

فُنُوَنی

فنون (رک) سے متعلق ، فنی ، فن سے تعلق رکھنے والا رہے .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فَنْڈ کا توڑ ہونا

مالی مشکل پیش آنا ، رقم کی کمی ہونا ، سرمایہ کی کمی ہونا .

فَنْڈ قائِم ہونا

کسی خاص مقصد کے لیے رقم جمع کرنے کے لیے ادارہ قائم ہونا ، کھاتہ کھلنا .

فُنْدَق بَنانا

انگلی کی پوروں پر مہندی لگانا

فُنْدَق لَگانا

رک : فندق باندھنا .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

fondness

لَپْکا

fondle

چُمْکارْنا

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنْدُقْ

پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے پیر کے برابر ہوتا ہے

فَنڈ کھولنا

رقم جمع کرنے کا کراتا یا حساب کھولنا .

fain

خوش

fen

دُلْدُل

fun

بازِیچَہ

foin

کوئی ہَتھيار چَبھونا

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

finn

فن لینڈ کا باشندہ؛ فنی نژاد.

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

funnelled

قیف

فُنْکارْنا

رک : پُنکارنا .

فُنْکاری

رک : پھنکار .

فان

موت ، فنا ہو جانے کی حالت

فِن

روئیں ، بال ، پر .

funny bone

شوخ ہڈّی

fond

مُشْتاق

fonds

گُمساق

funnies

کارٹون

funicular railway

تار ریل گاڑی

fondue

پنیر سے بنائی ہوئی ایک غذا۔.

fungoid

فطر نما، افزائش کی تیزی یا ساخت میں پھپھوند جیسا۔.

fondant

ایک قسم کی نرم مٹھائی۔.

fondling

لاڈ

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

fungicide

فطر کُش، پھپھوند مار۔.

fundament

مزاحاً: چوتڑ، سُرین۔.

funniosity

مزاحاً: مضحکہ خیزی۔.

fontanelle

شیر خوار بچے کا نرم تالو، جو کھوپری کی ہڈیوں کے درمیان ہوتا ہے۔.

fundholder

خزانے میں روپیہ جمع کرنے والا

fundamental

اَساسی

fundamentalism

روایتی پروٹسٹنٹ عقائد پر سختی سے اصرار، جیسے صحائف کا خطا سے مبرّا ہونا اور عیسائیت کے بنیادی اسوہ و عمل کی لفظاً لفظاً پیروی۔.

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

functionary

کارْکُن

fund

fundus

تشریح الاعضا: کسی گہرائی رکھنے والے عضو کی تہ؛ قاعہ، جیسے قاعۂ چشم۔.

funded

زر نقد جس کی آمدنی کسی خاص کام کے لیے رکھی جاتی ہے

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

font

گرجا میں بپتسمے کے پانی کا ظرف۔.

fungi

کی جمع۔.

faun کے لیے اردو الفاظ

faun

faun کے اردو معانی

اسم

  • ایک لاطینی، دیہی دیو مالائی کردار جس کا چہرہ اور دھڑ انسان کا سا اور ٹانگیں اور دُم بکری کی سی خیال کی جاتی ہیں۔.

faun के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक लातीनी, देही देवमालाई किरदार जिस का चेहरा और धड़ इंसान का सा और टांगें और दुम बिक्री की सी ख़्याल की जाती हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (faun)

نام

ای-میل

تبصرہ

faun

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone