تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِعْل" کے متعقلہ نتائج

مَسابح

تیرنے کی جگہیں ۔

مَصابِیح

بہت سارے چراغ

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مِصْباح

تصوف: روح جس سے جسم کی حیات ہے یا دل جس سے جسم روشن ہوتا ہے

مُشَابِہ

ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔

مَسبُوہ

(طب) پیر فرتوت ، وہ بوڑھا جو سٹھیا گیا ہو

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مُشَبِّہ

مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا

مُوصیٰ بِہ

وہ (شئے) جس کی بابت وصیت کی جائے، ہبہ کیا ہوا

مُشابِہِ مِیعادی بُخار

ایک متعدی جراثیمی مرض جس کی علامات ٹائفائیڈ بخار سے ملتی جلتی ہوتی ہیں ، نقلی ٹائفائیڈ بخار ، نقلی تپ میعادی ، خفیف محرقہ تپ

مُشابِہ ہونا

ایک دوسرے کی شبیہ ہونا ، مثل ہونا ، ایک جیسا ہونا ؛ نظیر ہونا ، جواب ہونا ۔

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

مُشابِہ بِہ

اس کے مانند ، اس کے مقابلے پر

misbehaved

بدوضع

misbehave

ناشائستہ حرکات کرنا

مُشابَہَتِ عامَّۂِ تَحَفُّظی

مطابقت یا موافقت کی بنا پر عام حفاظت ، چونکہ قدرت نے جانوروں کے رنگ کو ان کی جائے بودوباش کے ہم رنگ بنایا ہے اس لیے دشمن ان کی جائے بودوباش کی ہم رنگی سے مشتبہ ہوکر ان کو دور سے دیکھ نہیں سکتا اس لیے وہ محفوظ رہتے ہیں ۔

مشابہت پائی جانا

ایک دوسرے سے ملنا، مطابق معلوم ہونا

مُشَبَّہ بالکِتاب

وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے ۔

misbehaviour

بَد اَطْواری

مِصْباحُ الظِّلام

اندھیروں میں روشن ہونے والا چراغ

مُشابَہَت ہونا

مثل ہونا ، مطابقت ہونا ۔

مُشابَہَت کَرنا

کسی کے مثل کوئی کام کرنا ، نقل کرنا ، نقالی کرنا ، تقلید کرنا ۔

مُشابَہَت رَکْھنا

مطابقت رکھنا، مانند ہونا، دوسری چیز کے مثل یا مانند ہونا، نظیر یا جواب ہونا

مُشابَہَتی وِراثَت

بچے کا ماں باپ سے جسمانی اور نفسی خصوصیات میں مشابہ ہونا ۔

مُشابِہُ الصَّوت

قریب المخرج یا ہم آواز حروف یا الفاظ ۔

مُسَبِّحانِ فَلَک

(مجازاً) آسمانی فرشتے ۔

مُشابَہَتی

مشابہت رکھنے والا ، مماثلت رکھنے والا ۔

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

مِصْباحِ ظُلْمَت

رک : مصباح الظلام ۔

مُشابَہَت

مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت؛ نسبت

مُسَبِّحان

مسبح (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

مُسَبِّحانِ مَلاءِ اَعلیٰ

عرش کے فرشتے

مِیش بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والا ایک درخت جس کی دو قسمیں بڑی اور چھوٹی نیز جنگلی اور بستانی ہے ، بڑی قسم ایک گز سے زیادہ ، چھوٹی بالشت برابر ہوتی ہے ، پتے پتلے اور پھول کا رنگ زردی و سفیدی کے بین بین ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں اور جنگلوں میں ہوتا ہے ، حی العالم ، ہمیشہ بہار ، سدا بہار ، ہمیشہ جوان

مُشَبّہین

تشبیہ دینے والے ایک فرقے کے لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک روشنی کی طرح ہے ۔

ماشی بُھورا

کبوتر کی قسموں میں سے ایک قسم کا کبوتر ۔

مُوصیٰ بِہا

رک : موصی ا بہ ۔

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

جائِدادِ مُوصیٰ بِہ

وہ جائداد جس کی وصیت کی گئی ہو .

غَیْر مُشَابِہہ

جو ایک دوسرے سے مشابہت نہ رکھتے ہوں، جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے نہ ہوں، جو ایک جیسے نہ ہوں

مِشْکوٰۃُ الْمَصابِیح

احادیث کی ایک مشہور کتاب جو صحاح ستّہ کا خلاصہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْل کے معانیدیکھیے

فِعْل

fe'lफ़े'ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب فلفسہ

اشتقاق: فَعَلَ

  • Roman
  • Urdu

فِعْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام، عمل

    مثال علم انسان کو اچھے فعل کرنے کی ہمت دیتا ہے

  • (علم صرف) وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں ماضی حال مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو
  • بے جا حرکت، لچھن، کرتوت
  • بد فعلی، برا کام، مباشرت
  • (فلسفہ و طب) اثراندازی
  • حیلہ، بہانہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of fe'l

  • Roman
  • Urdu

  • kaam, amal
  • (ilam sirf) vo kalima jis se kisii kaam ka karnaa ya honaa paaya jaaye aur jis me.n tiino.n zamaano.n maazii haal mustaqbil me.n se ko.ii ek zamaana maujuud ho
  • bejaa harkat, lachchhan, kartuut
  • bad faalii, buraa kaam, mubaasharat
  • (falasfaa-o-tibb) asarandaazii
  • hiila, bahaanaa

English meaning of fe'l

Noun, Masculine

फ़े'ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कार्य, काम

    उदाहरण इल्म इंसान को अच्छे फ़ेल करने की हिम्मत देता है

  • (व्याकरण) क्रिया
  • अनुचित गतिविधी, लक्षण, करतूत
  • बुरा आचरण, बुरा कार्य, संभोग
  • (दर्शन एवं चिकित्सा) प्रभाव
  • हीला, बहाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسابح

تیرنے کی جگہیں ۔

مَصابِیح

بہت سارے چراغ

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مِصْباح

تصوف: روح جس سے جسم کی حیات ہے یا دل جس سے جسم روشن ہوتا ہے

مُشَابِہ

ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔

مَسبُوہ

(طب) پیر فرتوت ، وہ بوڑھا جو سٹھیا گیا ہو

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مُشَبِّہ

مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا

مُوصیٰ بِہ

وہ (شئے) جس کی بابت وصیت کی جائے، ہبہ کیا ہوا

مُشابِہِ مِیعادی بُخار

ایک متعدی جراثیمی مرض جس کی علامات ٹائفائیڈ بخار سے ملتی جلتی ہوتی ہیں ، نقلی ٹائفائیڈ بخار ، نقلی تپ میعادی ، خفیف محرقہ تپ

مُشابِہ ہونا

ایک دوسرے کی شبیہ ہونا ، مثل ہونا ، ایک جیسا ہونا ؛ نظیر ہونا ، جواب ہونا ۔

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

مُشابِہ بِہ

اس کے مانند ، اس کے مقابلے پر

misbehaved

بدوضع

misbehave

ناشائستہ حرکات کرنا

مُشابَہَتِ عامَّۂِ تَحَفُّظی

مطابقت یا موافقت کی بنا پر عام حفاظت ، چونکہ قدرت نے جانوروں کے رنگ کو ان کی جائے بودوباش کے ہم رنگ بنایا ہے اس لیے دشمن ان کی جائے بودوباش کی ہم رنگی سے مشتبہ ہوکر ان کو دور سے دیکھ نہیں سکتا اس لیے وہ محفوظ رہتے ہیں ۔

مشابہت پائی جانا

ایک دوسرے سے ملنا، مطابق معلوم ہونا

مُشَبَّہ بالکِتاب

وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے ۔

misbehaviour

بَد اَطْواری

مِصْباحُ الظِّلام

اندھیروں میں روشن ہونے والا چراغ

مُشابَہَت ہونا

مثل ہونا ، مطابقت ہونا ۔

مُشابَہَت کَرنا

کسی کے مثل کوئی کام کرنا ، نقل کرنا ، نقالی کرنا ، تقلید کرنا ۔

مُشابَہَت رَکْھنا

مطابقت رکھنا، مانند ہونا، دوسری چیز کے مثل یا مانند ہونا، نظیر یا جواب ہونا

مُشابَہَتی وِراثَت

بچے کا ماں باپ سے جسمانی اور نفسی خصوصیات میں مشابہ ہونا ۔

مُشابِہُ الصَّوت

قریب المخرج یا ہم آواز حروف یا الفاظ ۔

مُسَبِّحانِ فَلَک

(مجازاً) آسمانی فرشتے ۔

مُشابَہَتی

مشابہت رکھنے والا ، مماثلت رکھنے والا ۔

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

مِصْباحِ ظُلْمَت

رک : مصباح الظلام ۔

مُشابَہَت

مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت؛ نسبت

مُسَبِّحان

مسبح (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

مُسَبِّحانِ مَلاءِ اَعلیٰ

عرش کے فرشتے

مِیش بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والا ایک درخت جس کی دو قسمیں بڑی اور چھوٹی نیز جنگلی اور بستانی ہے ، بڑی قسم ایک گز سے زیادہ ، چھوٹی بالشت برابر ہوتی ہے ، پتے پتلے اور پھول کا رنگ زردی و سفیدی کے بین بین ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں اور جنگلوں میں ہوتا ہے ، حی العالم ، ہمیشہ بہار ، سدا بہار ، ہمیشہ جوان

مُشَبّہین

تشبیہ دینے والے ایک فرقے کے لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک روشنی کی طرح ہے ۔

ماشی بُھورا

کبوتر کی قسموں میں سے ایک قسم کا کبوتر ۔

مُوصیٰ بِہا

رک : موصی ا بہ ۔

مُعاشی بُحْران

اقتصادی بحران، اشیا کی پیداوار اور آمدنی کے حصول کی کمی

جائِدادِ مُوصیٰ بِہ

وہ جائداد جس کی وصیت کی گئی ہو .

غَیْر مُشَابِہہ

جو ایک دوسرے سے مشابہت نہ رکھتے ہوں، جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے نہ ہوں، جو ایک جیسے نہ ہوں

مِشْکوٰۃُ الْمَصابِیح

احادیث کی ایک مشہور کتاب جو صحاح ستّہ کا خلاصہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِعْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِعْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone