تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فی الْواقِع" کے متعقلہ نتائج

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقِع میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِع نَویس

رک : واقع نگار ۔

واقِع شُدَہ

جو پیش آ چکا ہو، جو ہو چکا ہو، ہو جانے والا

واقِع شُعاع

(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔

واقِع نِگار

روئداد نویس ، روئداد لکھنے والا ، روئداد نویسی ، حقائق و حالات لکھنے والا ، رپورٹر ، خبررساں

واقِع نِگاری

حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔

واقِع رَوشَنی

موجود روشنی ؛ قائم روشنی ۔

واقِع ہونا

پیش آنا، ظاہر ہونا، نمودار ہونا، رونما ہونا، برپا ہونا، وقوع پذیر ہونا، بروئے کار آنا

واقِع کَرنا

رکھنا ، لگانا ، قائم کرنا ۔

واقِعِیَّت پَسَند

سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا

غَیر واقِع

جھوٹ ، خلافِ دستور.

فی الْواقِع

فی الحقیقت، حقیقت میں، درحقیقت، واقعی

نَسرِ واقِع

نیچے اترنے والا گدھ

شُعاعِ واقِع

کسی شے سے ٹکرانے والی شعاع جو ابھی منعکس نہ ہوئی ہو .

نَسْرُ الواقِع

رک : نسر واقع

شَک واقِع ہونا

شُبہہ یا گمان ہو جانا، بے یقینی کی کیفیت پیدا ہو جانا، دُبدھا

ہَرَج واقِع ہونا

خلل ہونا ، رکاوٹ ہونا ۔

خَلِیج واقع ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

ہَرَج مَرَج واقِع ہونا

گڑبڑ ہونا ، انتشار ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

مَوت واقِع ہونا

موت آجانا، موت کا وارد ہو جانا، مر جانا

نَبضِ واقِع فِی الوَسْط

(طب) بیچ میں حرکت کرنے والی نبض، سکون کے وقت حرکت کرنے والی نبض جو زیادتی حرارت پر دلالت کرتی ہے

حَسْبِ واقِعْ

مطابق موقع، جیسا کہ موقع ہو

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

فَساد واقع ہونا

جھگڑا ہونا، دنگا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فی الْواقِع کے معانیدیکھیے

فی الْواقِع

fil-vaaqe'फ़िल-वाक़े'

اصل: عربی

وزن : 2221

فی الْواقِع کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فی الحقیقت، حقیقت میں، درحقیقت، واقعی

English meaning of fil-vaaqe'

Adverb

  • Indeed, in fact, actually, really

फ़िल-वाक़े' के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वास्तव में, हक़ीक़त में, दरहक़ीक़त, वाक़ई, सच में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فی الْواقِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

فی الْواقِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone