تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"frog" کے متعقلہ نتائج

frog

مینڈک

frogged

مینڈک

froggy

مینڈک یا مینڈکوں جیسا، غوکی۔.

froghopper

سرکوپیڈی Cercopidae خاندان کا پُھدکنے والا کیڑا جو پودوں کا رس (چوب رس) چوستا ہے اور اس کے پہل روپ اپنے تحفظ کے لیے حفاظتی پھین پیدا کرتے ہیں (رک: cuckoo-spit).

frogman

زیرِ آب تیرنے والا تیراک جو آکسیجن کے تھیلے، ربر کے لباس اور ربر کے پیروں سے لیس ہوتا ہے۔.

frogmouth

جنوب مشرقی ایشیا اور آسٹریلیا کے خاندان Podargidae کے پرندوں میں سے کوئی جس کی چونچ بڑی اورپھیلی ہوئی ہوتی ہے۔.

frogmarch

برط کسی کے ہاتھ پیچھے باندھ کے آگے دھکیلنا۔.

فارِغ

مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز

فَرُوغ

زیب و زینت، چمک، رونق، تابناکی

frugivorous

پھلوں پر بسر اوقات کرنے والا۔.

فَراغ

آسودہ خاطر، مطمئن، اطمینان کے ساتھ

frig

فحش: (الف) کسی کے ساتھ مجامعت کرنا (ب) جلق یا سحق کرنا ۔.

frugal

جزرس

fraught

کھیپ

frugality

جزرسی

فَروغ دینا

چمکانا ، ترقی دینا ، بڑھانا ، رونق بخشنا .

فَروغ پَذِیر

بڑھنا، پھلتا، پھولتا، بارونق ہوتا ہوا .

فَراغِ دِل

فراغ خاطر، آسودگی

فَروغ مِٹا دینا

تباہ کردینا

فارِغُ الاِصْلاح

جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو ، اصلاح سے مبرَا ، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو.

فَروغ بَخْش

روشنی دینے والا

فارِغ خَطی دینا

فَراغِ کُلّی

فَروغ بَخْشِی

روشنی دینا

فارِغُ الخِدْمَت

فَروغ پانا

شہرت حاصل کرنا ، عزت پانا ، نام پانا ، سر بلندی حاصل کرنا .

فَراغ پانا

فرصت پانا ، فراغت حاصل کرنا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

فَراغ دَسْتی

۲. فراغت ، آرام ، فرصت ہی فرصت .

فَراغ بال

آسودہ حال، وہ جسے معاش کی طرف سے اطمینان حاصل ہو، مطمئن شخص

فَروغ گِیر

روشنی حاصل کرنے والا .

فارِغ کَرْنا

رخصت کرنا، چُھٹّی دینا

فَراغ کَرنا

فَرُوغ مِلْنا

ترقی و عروج حاصل کرنا

فَراغ بالی

فراغت

فارِغ خَطی

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.

فارِغ بالی

رک : فارغ البالی.

فَروغ لے جانا

سبقت لے جانا ، کسی سے مرتبے میں بڑھ جانا ، برتری حاصل کرنا، بازی لے جانا .

فَراغ کَر لینا

فارغ التحصیل ہونا ، تعلیم سے فارغ ہونا .

فارِغ ہونا

نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا

فَروغ ہونا

رفعت و بلندی ہونا ، رونق ہونا ، ترقی و عروج حاصل ہونا ، سبقت و برتری ہونا .

فَراغ ہونا

فرصت ہونا ؛ نجات ہونا .

فَروغِ آشکار ہونا

روشنی ہونا

فارِغُ الْحال

آسودہ حال ، بے فکر ، مرفَہ حال.

فارِغُ الْبال

آسودہ حال، بے فکر، آزاد، مطمئن

فارِغُ التَّحْصِیل

حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، سندیافتہ

فَراغ نامَہ

فارغ خطی .

فارِغِ بال

رک : فارغ البال.

فارِغ خَطی لِکھنا

فَروغ حاصِل کَرنا

کامیابی و کامرانی حاصل کرنا ، ترقی اور عروج حاصل کرنا .

فَراغ حاصِل کَرْنا

فرحت پانا ، کام سے مہلت پانا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

فَروغِ آفتاب

آفتاب کی روشنی

فارِغُ الْبال ہونا

کسی کام کے تکملے سے مطمین ہونا ، مطمئن ہونا ، بے فکر ہونا ، خالی ہونا ، فرصت پانا.

فَراغِ خاطِر

سکون قلب، بے فکری، فارغ البالی، آسودگی

فَروغ حاصِل ہونا

فَراغ حاصِل ہونا

اطمینان ہونا ، بے فکری اور آسودگی ہونا .

فَروغِ نُورِ اِیمان

ایمان کی روشنی کی چمک

فَروغِ صُبْح

صبح کی روشنی

فَرُوغِ حُسْنِ عَمَل

فَراغَت والا

خوش حال ، صاحبِ اطمینان ، سکون و بے فکری سے زندگی بسر کرنے والا .

فَراغَت میں

فرصت کے وقت، خالی وقت میں

frog کے لیے اردو الفاظ

frog

frɒɡ

frog کے اردو معانی

  • مینڈک
  • مینڈکی

frog के उर्दू अर्थ

  • मेंडक
  • मेंडकी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (frog)

نام

ای-میل

تبصرہ

frog

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone