تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاندھار" کے متعقلہ نتائج

گاندھار

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرا سُر (گا) جو رکھب سے ایک درجہ بلند اور سینے سے نکلتا ہے ، جیسے : بکری کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاندھار کے معانیدیکھیے

گاندھار

gaa.ndhaarगांधार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: موسیقی

گاندھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرا سُر (گا) جو رکھب سے ایک درجہ بلند اور سینے سے نکلتا ہے ، جیسے : بکری کی آواز.
  • قندھار کا ایک قدیم نام، ہندوستان کا ایک قدیم ضلع
  • ایک راگ کا نام، سندور
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gaa.ndhaar

Noun, Masculine

  • the city of Kandahar, Afghanistan
  • vermilion

गांधार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ंधार का एक क़दीम नाम
  • गांधार नामक राग का दूसरा नाम
  • (संगीत) सात सुरों में से तीसरा सुर (गा) जो रिखब से एक दर्जा ऊपर और छाती से निकलता है, जैसे : बकरी की आवाज़
  • एक गंधद्रव्य
  • सिंदूर
  • भारतवर्ष का एक प्राचीन जनपद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاندھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاندھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words