تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاو دوشہ" کے متعقلہ نتائج

دوشَہ

دودھ کا برتن

دوسا

دردِ سر

دوشا دوش

۱. رک: دوش بدوش.

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دوشاب

ان٘گور یا کھور کا شربت

دوشالے میں ڈھانپ کَر پیش کَرنا

لطیف پیرایہ میں بیان کرنا، دوشالا میں لپیٹ کر.

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .

دوشالے میں ٹاٹ کا حاشِیہ ہونا

کسی اچھی چیز کو بُری چیز سے ملانا، اعلیٰ کو ادنیٰ سے نسبت دینا.

دوشالے میں لَپیٹ کے

درپردہ، اشارے کنایہ میں.

دوشالے میں لپیٹ کَر

لطیف پیرائے میں ، عمدہ الفاظ میں یا درپردہ ، طعن و تنشیع کرنا .

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر مارْنا

رک : دو شالے میں لپیٹ کر لگانا .

دوشالے میں لَپیٹ لَپیٹ کَر مارْنا

رک: دوشالہ میں لپیٹ کر لگانا.

دوشالے کا ہاتھ

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام .

دو سائی

(کاشت کاری) بھت مئی ، گنّے کی پیرائی یعنی بونے کا طریقۂ کار .

دو ساکھی

(زراعت) دو فصلی، وہ زمین جس میں دو فصلیں ہوں، وہ زمین جس کے نِیچے سخت زمین اور اوپر ریت ہو

دو سالَگی

دو سال کا ہونا ، دو سال کا ہونے کی کیفیت .

دو سالَہ

دو برس کا، دو برس کی عمر کا، دو برس پرانا، ہر دو برس بعد ہونے وال

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

دو شاخی

ایک قسم کی مشعل .

دو شالَہ

پشمینے کی چادر، اعلیٰ درجے کی شال

دو سالی چَوکَھٹ

(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .

دو شاخَہ

دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

دو سالَہ اِجْلاس

ہر دو برس بعد ہونے والا اجلاس

دو شاخَہ دار

دو ٹہنیاں رکھنے والا ، دو شاخوں والا (پودا) ، جس میں دو گدے ہوں .

دو شالَہ نُخودی

اعلیٰ قسم کی دوہری شال جس پر چنے کے برابر سونے چاندی کے تار کے گل بوٹے ہوں .

دو شالَہ والا

دو شالہ اوڑھنے والا ، دو شالہ پوش ، امیر شخص .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

اردو، انگلش اور ہندی میں گاو دوشہ کے معانیدیکھیے

گاو دوشہ

gaav-doshaगाव-दोशा

اصل: فارسی

وزن : 22

گاو دوشہ کے اردو معانی

مذکر

  • دودھ دہنے کا برتن

English meaning of gaav-dosha

Masculine

  • milking pail

गाव-दोशा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दूध दुहने का बर्तन, दुधाड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاو دوشہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاو دوشہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone