تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشَہ" کے متعقلہ نتائج

خوشَہ

گچّھا

خوشَہ چین

فیض حاصل کرنے والا ، فائدہ اٹھانے والا ، متمتع ۔

خوشَہ چِینی

فائدہ اٹھانے کا عمل، فیض حاصل کرنا

خوشَہ دَھرْنا

خوشہ چینی کرنا ۔

خوشَہ لَگانا

تزئین کرنا ، سجانا ۔

خوشَۂ کَدَر

کیوڑے کے پھولوں کا گچھا ۔

خوشَۂ خَرَک

خوشہ خرک ، یہ مشہور قسم ہے خرمائے فارس کی جسکے دانے بہت زبردست ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ اہل زبان نے اس قسم کو اسکی کلانیت کی وجہ سے مبالغتہ خوشہ خرک سے نام زر کیا جس کا یہ مطلب ہے کہ اس قسم کا ایک خرما گویا مساوی ہے خرک کے ایک خوشہ کے ۔

خوشَۂ چَرْخ

خوشَۂ گَندُم

خوشَہ دار جَڑ

(نباتات) ایک قسم کی جڑ جو گچھے کی شکل میں ہوتی ہے ۔

خوشَہ پیشَہ کاراں

پرندوں کو ڈرانے کا پتلا

خوشَۂ پَروِین

(فلکیات) سات ستاروں کا جھرمٹ ، جمع النجوم ، تارا منڈل ۔

خوشَۂ پَروِیں

تُخْمی خوشَہ

تولیدی نظام کا وہ حصہ جہاں توحیدی جرثومے جمع ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خوشَہ کے معانیدیکھیے

خوشَہ

KHoshaख़ोशा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نفسیات

خوشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گچّھا
  • پھلوں کا گُچھا
  • اناج کی بالی
  • (نفسیات) گچھے دار سوراخ، اعضا کی پیچدار بناوٹ
  • گھوڑے کی پیشانی پر کی بھوریاں جو تعداد میں دو سے زائد اور پانچ تک ایک گُچھے کی شکل میں ہوں، چقر، چمٹا، سینگن،
  • قینچی
  • سنبلہ
  • کنیا
  • ایک پرند کا نام
  • قوسِ قزح

شعر

English meaning of KHosha

Noun, Masculine

  • bunch, cluster (of fruit, or dates), ear (of corn), spike (of plant)
  • bunch (of grapes, etc.)
  • an ear of corn
  • a type of earring

ख़ोशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुच्छा, अनाज की बाली, फलों का गुच्छा, गेहूँ या जौ की बाल, मंजरी
  • मनोविज्ञान: गुच्छेदार सूराख़, शरीर की पेचदार बनावट

خوشَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words