تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدّی" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدّی کے معانیدیکھیے

گَدّی

gaddiiगद्दी

وزن : 22

موضوعات: طب کنایۃً

گَدّی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • کپڑے یا چمڑۓ وغیرہ کا روئی دار تکیہ نما گدّا ، گدیلا.
  • مسلمانوں کو وہ طبقہ جو دودھ ، دہی اور گھی بیچتا ہے ، گھوسی کی ایک قسم .
  • ہندو پہاڑیوں کی قوم جو بھیڑیں رکھتے ہیں.
  • تہہ بہ تہہ کپڑوں کا دبیز پیڈ.
  • (طباعت) پلیٹ یا پتھر پر کاپی جمانے کے بعد سیاہی پھیرنے کا تہہ بہ تہہ کپڑا.
  • پھول کا دبیز خطہ ، عرشہ ، زیرگی کی جگہ.
  • بائسکل ، موٹر کار ، بگّھی وغیرہ کی نشست گاہ جس پر سوار بیٹھتا ہے.
  • کپڑوں کا گول لمبا سا پتلا تکیہ جسے عورتیں حیض کے دنوں میں استعمال کرتی ہیں.
  • روئی دار کپڑا جو گھوڑے یا ہاتھی کی پیٹھ پر ڈال کر سوار ہوتے ہیں.
  • تہہ بہ تہہ کپڑا جسے کسی زخم یا فصد پر رکھ کر پٹّی باندھتے ہیں.
  • (کنایۃً) تختِ شاہی ، مسندِ حکومت نیز اقتدار ، حکومت.
  • کسی پیر ، درویش یاسودھ وغیرہ کی مسند ، نشست گاہ ، سجّادہ.
  • دوکان دار کی نشست ، پھڑ ، تھڑا.
  • مراد : مَنصب ، ذمہ داری.
  • . تنور میں روٹی لگانے کی گول یا چوکور گدّی جس میں پھونس بھرا ہوتا ہے ، رفید.
  • روئی دار سیا ہوا کپڑا جو گدکے یا سپر وغیرہ کی موٹھ میں لگا دیتے ہیں تاکہ ہاتھ میں لکڑی کی ضرب نہ پہنچے ، مامٹھ.
  • تلوے یا ہتھیلی کا گداز اور نرم حصّہ ؛ جانوروں مثلاً بلّی ، اونٹ وغیرہ کے پنجے یا پاؤں کا نچلا نرم حصّہ.
  • کاغذ کے دس دستوں کا بنڈل یا مُٹّھا.
  • ۔(ھ۔ بالضم) مونث۔ سرکا پچھلا حصہ۔ گردن کا پچھلا حصہ۔ دیکھو ناگن۔
  • ۔(ھ۔ بالفتح) مونث ۱۔ تخت شاہی سنگھاسن۔مسند حکومت ۲۔گدیلا۔ گدّا۔ مسند ۳۔ کاغذ یا کپڑے کی تہ ۴۔ کف دست کے اوپر گوشت ۵۔ حیض کالتّا۔؎

شعر

English meaning of gaddii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a padded seat, a cushioned seat
  • bandage (for dressing)
  • bundle, wad
  • cushion, pad
  • gaddi, seat, seat of honour, throne
  • pack (of papers), bundle
  • pack-saddle
  • position or tenure of saints
  • sanitary towel or napkin

गद्दी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह छोटा गद्दा जिस पर बैठते या लेटते हैं।
  • वह छोटा गद्दा जो ऊँट, घोडे आदि की पीठ पर जीन के नीचे बिछाया जाता है।
  • सत्ता, आसन, वाहनों की सीट
  • छोटा गद्दा
  • रुई भरा हुआ कपड़ा
  • दुकान, व्यवसाय के मालिक आदि के बैठने का स्थान
  • अधिक सम्मानित व्यक्ति को बैठने के लिए लगाया हुआ आसन
  • बड़ा पद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone