تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑَھیّا" کے متعقلہ نتائج

گَڑَھیّا

گارنے والا ؛ دفن کرنے والا .

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو ڈالو

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

گُو گَڑَھیّا

فُضلہ پڑنے اور جمع ہونے کی محدود بنی ہوئی جگہ

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو رَکھو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑَھیّا کے معانیدیکھیے

گَڑَھیّا

ga.Dhayyaaगढ़य्या

وزن : 122

گَڑَھیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گارنے والا ؛ دفن کرنے والا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑَھیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑَھیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone