تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْری کے معانیدیکھیے
شَہْری کے اردو معانی
صفت
- شہر کا رہنے والا، شہر کا باشندہ، شہر سے منسوب، شہر کا، قصباتی اور دیہاتی کے مقابلے میں
- (کنایۃً) شستہ آدمی، شائستہ آدمی
اسم، مذکر
- شہری
شعر
غنیمت بوجھ لیویں میرے درد آلود نالوں کو
یہ دیوانہ بہت یاد آئے گا شہری غزالوں کو
یہ اور بات کہ تم بھی یہاں کے شہری ہو
جو میں نے تم کو سنایا تھا میرا قصہ ہے
غزالوں کو تری آنکھیں سے کچھ نسبت نہیں ہرگز
کہ یہ آہو ہیں شہری اور وے وحشی ہیں جنگل کے
English meaning of shahrii
Adjective
- of or belonging to town or city, urban, inhabitant of a city, a citizen, a townsman, anything belonging to a city
Noun, Masculine
- citizen, townsman
शहरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नागरिक, नगर वासी, नगरीय
- शहर का निवासी। नागरिक।
- शहर से संबंध रखनेवाला। शहर का।
- शह का निवासी, नगर निवासी, सभ्य, शिष्ट, तमौजदार, जिसे किसी देश में वहाँ की प्रजा होने का अधिकार प्राप्त हो, नागरिक ।
- शहर का
- शहर में रहने वाला
- शहर संबंधी।
شَہْری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْری)
شَہْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔