تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئی گُزْری" کے متعقلہ نتائج

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُزری سو دِل پَر گُزری

۔سب صدمے دل ہی پر اٹھائے زبان سے اُف تک نہ کی؎

گُزْری لَگْنا

بازار لگنا ، پینٹھ لگنا .

گُزری جو کُچھ گُزری

۔بڑی مصیبت پیش آئی کی جگہ۔ مصیبت ناقابل بیان ہے؎

گزری لگانا

شام کا بازار لگنا

گُزْری سو دِل ہی پَر گُزْری

سب صدمے دل ہی اُٹھاتے زبان سے اُف تک نہ کی .

گُزری لَگی ہونا

۔ بازار لگا ہونا۔ دیکھو گزری نمبر ۳۔

گُزرا

گزارنے یا ادا کرنے والا کے معنوں میں مرکبّات کا جزوِ دوم جیسے : نماز گزرا ، خدمت گزار ، گوش گزار وغیرہ .

گُجْری

گجرات کے علاقے کی اردو زبان

گوجْڑی

ایک طفیلی کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا ہے ، مویشیوں کی جُوں.

گُزارے

گزارہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گُزاری

چھٹکارا، ریائی

گُزارَہ

گزر بسر، اوقاتِ بسری، گزر اوقات

گَزِیرا

(بارچہ باقی) گھٹیا قسم کا پتلا اور جھرجھرا گز بھرپتے کا گاڑھا .

گاذُری

دھوبی کا کام یا پیشہ ، دھلائی ؛ (مجازاً) صفائی.

گُزِیری

گُزِیرَہ

گَزِیدہ

دانت سے کاٹا ہوا، ڈسا ہوا، ڈنک مارا، کاٹ لیا ہوا، وغیرہ

غَضارَہ

غَزارَہ

گُزِیدَہ

چُنا ہوا، منتخب، پسندیدہ، پسند کیا ہوا، چھانٹا ہوا

کیا گُزْری

کیا بیتی ، کیوں کر بسر ہوئی ، کیا واقعہ پیش آیا ؛ کیا دِقّت پیش آئی (جس وقت کوئی مصیبت میں مبتلا ہو جاتا ہے تو لوگ اس کا حال پوچھنے کے وقت اس کلمہ کو زبان پر لاتے ہیں) .

گَئی گُزْری

حقیر، بے وقعت، پُرانی بات

خَیرِیَّت گُزری

آفت سے بچنے ، ناگہانی صدمے یا حادثے سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

کَیسی گُزْری

کس طرح بسر ہوئی، کیا مصیبت آئی، کس طرح زندگی بسر ہوئی

رَہ گُزری

راہ گیر، راہ پر گزرنے والا، مسافر

خَیر گُزْری

کسی آفت یا حادثے سے بچ جانے پر کہا جاتا ہے

مُدَّت مَدِید گُزری

بہت دن گزرے ، عرصہ ہوا

گَئی گُزْری بات

بیتی ہوئی بات ، بھولی بِسری بات ، پرانی بات.

گَئی گُزْری حالَت

خراب حالت ، اپتر حالت ، خستہ حالی.

گَئی گُزری ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہو جانا.

کیا کیا گُزْری

۔ کیا مصیبت آئی۔ ؎

گُزارے کا جھونپْڑا

وہ مکان جس میں مشکل اور تنگی و ترشی سے گزر اوقات ہو ، دن کانٹے کا مکان .

دِل پَر کیا گُذری

دل کو کس قدر صدمہ ہوا.

گَئی گُزْری باتیں جانے دو

بات گَئی گُزْری ہونا

قصہ رفت گزشت ہو جانا ، معاملہ ختم ہو جانا ، بات کا ذہن سے نکل جانا .

گُزارے کی ناؤ

وہ کشتی جس پر سوار ہو کر مسافر دریا یا نمبر سے ہار ہوں ، ہار اتارنے کی ناو ، گھاٹ کی ناؤ .

گُزارے کی ناؤ

۔ وہ کشتی جس پر سوار ہوکر مسافر دریا یانہر سے پار ہوں۔

گُزارے کی صُورَت بَنْنا

رک : گزارے کی شکل نکلنا ، گزر کی اوقات کی سیل پیدا ہونا .

گُزارے کی شَکْل نِکالْنا

گُزارے کی شَکْل نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، نوکری کی تدبیرہونا ، زریعۂِ معاش ہونا .

دُنْیا میں کِسی کی یَکْساں نَہِیں گُزْری

زمانہ ایک حالت پر نہیں رہتا ، حالات بدلتے رہتے ہیں .

گُزارَہ ہونا

گزارہ کرنا کا لازم، اوقات بسری ہونا، کٹنا، گزر بسر ہونا

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گُزارے کی صُورَت نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، فکر معاش کرنا ؛ کمائی کی تدبیر کرنا

گُزارے کی صُورَت نِکالْنا

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے

کیا گُزْرے

نہ جانے کیا ماجرا پیش آئے ، کیا حال ہو ، کیا دِقّت پیش آئے .

ٹُکْڑوں پَر گُزارا کَرْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

پَڑْتا مال گُزاری

مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے

وَقت گُزرے پِیچھے عَقل آتی ہے

کام بگڑنے کے بعد تدبیریں سوجھا کرتی ہیں

عَدَمِ ادائے مال گُزارِی

مال گزاری نہ دینا، مال گزاری دینے سے انکار کر دینا

سَر جوڑ کے گُزارا کَرنا

اتفاق سے بسر کرنا

وَقت گُزاری

وقت گزارنے کا عمل، وقت کاٹنے کا عمل، اچھے یا برے زندگی گزارنا

مُعْتَمَدِ مال گُزاری

زمین کے سرکاری محاصل کا نگراں افسر

نَظْرے خُوش گُذْرے

نَظرے خُوش گُزرے

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) جلد ہی گزر جانے والی نگاہ ، سرسری نظر ، سیلانی نظر ، اجمالی نظر ۔

گَئے گُزْرے وَقْت میں

بُرے وقت میں ، ناداری میں ، تنگ دستی میں.

شِکْوَہ گُزاری

شکوہ و شکایت کرنا ، گلہ کرنا

فَرماں گُزاری

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئی گُزْری کے معانیدیکھیے

گَئی گُزْری

ga.ii-guzriiगई-गुज़री

نیز - گَئی گُذْری

وزن : 1222

گَئی گُزْری کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • حقیر ، بے وقعت ، کم حیثیت.
  • بُری ، خراب ، ناقص.
  • بے شرم ، بے غیرت ، بے حیا.
  • بے کار ، نکمّی ، ناکارہ.
  • پرانی ، فرسودہ.
  • کم مایہ.
  • حقیر، بے وقعت، پُرانی بات
  • فعلِ ماضی.

English meaning of ga.ii-guzrii

Persian, Hindi - Adjective

  • bad, useless, of no value, decrepit

गई-गुज़री के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • बुरा, बेकार, निर्बल, पुरानी बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئی گُزْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئی گُزْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone