تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"galah" کے متعقلہ نتائج

galah

آسٹر ایک چھوٹا کا کا توا جس کی کمر خاکستری اور سینہ گلابی ہوتا ہے۔.

گَلَہی

کشتی کا اگلا سرا، جہاز کا اگلا حصہ، سکّہ

گِلَہْری پیڑا تو نَہِیں مانگْتی

(عو) کیا بُرا کام (جماع) کرانے کو دل چاہتا ہے، کیا کُجھاتی تو نہیں.

گِلَہْری کا گُودَڑ

کوئی چیھتڑے لگی چیز، خراب و خستہ چیز جو ٹکڑے ہو جائے.

گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ

ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.

گِلَہْری رَنگ لائی

اب رنگ لائی گلہری، اب اصل حقیقت سامنے آئی، اب گُن کُھلے.

گلَِہْری مار

گِلَہْرا

گلہری کا نر

گِلَہْری

چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی

گِلَہْرِیا

۔مذکر۔ وہ پتنگ جس میں دھاریاں ہوتی ہیں۔

گَلا ہِلانا

گاتے وقت آواز کو جدھر چاہنا پھرانا، آواز کو حسب مراد گردش دینا، گٹکری لینا، گلا پھرانا

گَیلَہُو

مسافر ، راہرو.

گِلِ حِکْمَت کَرْنا

(طب) کپروٹی کرنا ، کُشتہ کر نے یا مخصوص خاصیت پیدا کرنے کے لیے مٹی کے برتن میں کوئی چیز بند کر کے مٹی کپڑے یا گندھے ہو ئے آتے سے برتن کا منھ بند کرنا کہ بھاپ باہر نہ نکل سکے .

گِلِ حِکْمَت

(طب) وہ چکنی مٹّی یا کپڑا یا گندھا ہوا آٹا جو اس برتن ہر چیکایا جاتا ہے جس میں مخصوص خاصیت پیدا کرنے کے لیے کوئی چیز بند کی گئی ہو، کپڑوٹی نیز اس عمل کا طریقہ، دم پخت (رک: گل حکمت کرنا)

گلہائے زخم

پھول کی طرح دکھنے والا زخم، سنہرا زخم، حسین زخم

گَلَھڑ

ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں

گلہڑ

گلے کا پھولا ہوا غدود، گلے کی ایک بیماری

گَلْہَڑ

گلے کے غدود پھول جانے کا مرض

گلہری کو پیڑ پر ٹھکانا

ہر شخص اپنے آرام کی جگہ پہنچتا ہے

گُل ہائے زَرْ بَکَف

زیرہ والے پھول

گَلہار ہونا

گُنّھم گُنّھا ہونا .

گل ہزارا

گیندا، دوہرا گل لالہ

گَلْہار کَرْنا

گلے کا ہار بنانا ، بہت عزیز رکھنا .

گَلْھَرا

رک : سنجو .

گؑل ہَزار

۔(ف) مذکر۔ ایک قسم کا بہت سی پنکھڑیوں کا پھول۔

گُلہا

گُل (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

گَلْہَیَا

کشتی کے ملازمین یا ملاحوں کا جمعدار، سرہنگ

گُلِ ہَمیشَہ بَہار

ایک پھول ، سدا گلاب ، حی المعالم ، دواءً مستعمل .

گُلِ ہَزارَہ

گیندے کے پھول کی ایک قسم کا نام، ہزارہ، گل صد برگ

گلْہار

گل مالا، گلے کا ہار

گُلاہَٹ

گولائی ، گُلاوٹ ، گول ہونا.

گول ہونا

چُپ سادھ لینا ، ٹال جانا، خاموش ہو جانا.

گال ہنس بول لینا

دو کے ساتھ ہنسی مذاق کی باتیں کرنا

گُل ہونا

چراغ، آگ یا روشنی وغیرہ کا بجھ جانا، بجھ جانا، بے نور ہونا

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

گِلَہ ہونا

شکایت ہونا، شکوہ ہونا، ناراضگی ہونا.

گِیلا ہونا

گول ہو رَہنا

۔ خاموش ہو رہنا۔ جواب نہ دینا۔

غُل ہونا

شور ہونا ، غوغا ہونا ، دھوم مچنا .

گل حجر

چنگاری

گُلِ اَحْمَر

گلاب کا پھول

گل ہنسنا

پھول کھلنا

غَلّے ہونا

سرمایہ ، وسائل ، پونجی ، مال و دولت پاس ہونا .

گُل ہائے رَن٘گ رَن٘گ

طرح طرح کے پھول

گُل ہائے رَن٘گا رَن٘گ

رنگ رنگ کے پھول ، طرح طرح کے پھول ، متفرق .

galah کے لیے اردو الفاظ

galah

ɡəˈlɑː

galah کے اردو معانی

اسم

  • آسٹر ایک چھوٹا کا کا توا جس کی کمر خاکستری اور سینہ گلابی ہوتا ہے۔.
  • عوام: بیوقوف، بغ چونچو۔.

galah के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसटर एक छोटा का का तिवा जिस की कमर ख़ाकसतरी और सीना गुलाबी होता है।
  • अवाम: बेवक़ूफ़, बिग चोंचो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (galah)

نام

ای-میل

تبصرہ

galah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone