تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

گَلے میں ہَڈّی نَہیں

۔(موسیقی) کنایہ ہے گلے کا آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونے سے ؎

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

گَلے میں اَٹَکْنا

کسی نا پسندیدہ یا بدمزہ چیز یا کسی بڑی چیز کا حلق سے نیچے نہ اُترنا، گلے میں پھنسنا، دشوار محسوس ہونا، مصیبت بن جانا.

دَم گَلے میں اَٹَکْنا

نزع کی حالت میں سان٘س کا گلے میں اٹکنا، نزع کے وقت سانس گلو گیر ہونا

ماس سَب کوئی کھاتا ہے ہَڈّی گَلے میں کوئی نَہیں باندْھتا

لائق سے سب محبت کرتے ہیں نالائق کو کوئی نہیں پوچھتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

gale me.n haDDii aTaknaaगले में हड्डी अटकना

محاورہ

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا کے اردو معانی

  • مصیبت کا سامنا ہونا، پریشانی میں مبتلا ہونا.

गले में हड्डी अटकना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत का सामना होना, सकंट में फँसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے میں ہَڈّی اَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words