تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کھانا کے معانیدیکھیے
غَم کھانا کے اردو معانی
- رنج والم برداشت کرنا، دکھ سہنا
- رنج کرنا، صدمہ اٹھانا
- فکر کرنا، پروا کرنا، چنتا کرنا، پریشان ہونا
- افسوس کرنا، رنجیدہ ہونا، (کسی کی تکلیف یا مصیبت سے مثاثر ہو کر) کڑھنا
- صبر کرنا
- ٹھہرنا، توقف کرنا
- ضبط کرنا، صبر سے کام لینا
English meaning of Gam khaanaa
- suffer, grieve, feel sympathy (for)
ग़म खाना के हिंदी अर्थ
- दुख-दर्द का बोझ उठाना, दुख सहना
- कुढ़ना, ग़म उठाना
- फ़िक्र करना, पर्वा करना, चिंता करना, परेशान होना
- अफ़सोस करना, पीड़ित होना, (किसी की दुख या कठिनाई से प्रभावित हो कर) कुढ़ना
- धैर्य रखना
- ठहरना
- अधिग्रहण करना, धैर्य से काम लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم کھانا)
غَم کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔