تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَمْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَمْلا کے معانیدیکھیے
گَمْلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک چوڑے مُن٘ھ کا گہرا اور مختلف سائز کا ظرف جو عموماً مٹّی کا ہوتا ہے جس میں مٹّی بھر کر پودے لگاتے ہیں
شعر
سبھی ہاتھوں میں اپنے پھول دے کر
خوشی کے ساتھ گملا جی رہا ہے
اب بھی اس سے تتلی ملنے آتی ہے
بالکنی میں ٹوٹا گملا رہنے دے
جنوں کا حجم زیادہ تمہارا ظرف ہے کم
ذرا سا گملا ہے اس میں شجر لگے گا نہیں
English meaning of gamlaa
Noun, Masculine
- a large and deep earthen vessel with a broad mouth;a pan, plant pot, vase, flowerpot (generally earthen for growing plants )
गमला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नाँद के आकार का मिट्टी, धातु या लकड़ी का बना हुआ एक प्रकार का पात्र जिसमें फूल-पत्तियाँ, पौधे आदि लगाये या रखे जाते हैं
گَمْلا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَمْلا)
گَمْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔