تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْم" کے متعقلہ نتائج

چَشْم

آن٘کھ، نظر

چَشْمِیَہ

عینک

چَشْم بَرَہ

انتظار میں بے قرار، راستے پر آنکھیں لگائےہوئے، منتظر

چَشْم گَشْتَہ

احول، بھینگا

چَشْم بَسْتَہ

وہ جس کی آن٘کھیں بند ہوں

چَشْم بَن٘دَک

ایک کھیل جس میں ایک بچے کی آن٘کھیں بان٘دھ کر دوسرے بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ بچہ آنکھیں کھول کر چھپے ہونے بچوں کو ڈھون٘ڈتا ہےجس کو پالیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بنتا ہے باقی بچے پھر چھپ جاتی ہیں اس طرح کھیل چلتا رہتا ہے، آنکھ مچولی

چَشْمی

چشم سے متعلق یا منسوب، ہم چشمہ، ہم نظری

چَشْم بَراہ

منتظر، انتظار میں بے قرار، بے چینی سے انتظار کرنے والا، راستے پر آن٘کھیں لگائےہوئے

چَشْم دِیدَہ

آنکھوں دیکھا، مشاہدے میں آیا ہوا، نظر سے گزرا ہوا، چشم دید

چَشْم بَر رَہ

انتظار میں بے قرار، راستے پر آنکھیں لگائےہوئے، منتظر

چَشْم دَرِیَدہ

دیدہ پھٹا، بے حیا

چَشْم رَسِیدَہ

جسے بری نظر لگ گئی ہو، بری نظر کا مارا ہوا، نظر بد سے دوچار

چَشْم بَر راہ

انتظار میں بے قرار، راستے پر آنکھیں لگائےہوئے

چَشْمَۂ نوش

رک: چشمۂ آب حیات ؛ میٹھے پانی کا چشمہ.

چَشْمَۂ گَرْم

وہ سوت یا منبع جہاں سے گرم پانی نکلتا ہو

چَشْم باز ہونا

آنکھ کھلنا

چَشْمَک

عینک، چشمہ

چَشْمَۂ فِکْر

غور و فکر اور سوچ کا سوتا

چَشْم سِیاہ کَرنا

طمع کرنا، لالچ کرنا، حرض و ہوس سے دیکھنا.

چَشْمَۂ سَبْز

ایک چشمہ کا نام طوس کے قریب

چَشْمَہ فَروش

وہ شخص جو چشمہ بنانے یا فروخت کرنے کا کام کرتا ہو

چَشْمَۂ خِضْر

زندگی یا لازوالیت کا چشمہ

چَشْم زَد

ذرا سی دیر، پلک مارنے کا وقت، چشم زدن، پل بھر، لمحہ، لحظہ

چَشْم تَر

نم آنکھیں، کسی دکھ ، رنج و درد سے بھیگی ہوئی آنکھ

چَشْمَہ سوزَن

انتہائی کنجوسی

چَشْم بَراہ ہونا

منتظر ہونا، انتظار میں ہونا، راستے میں آنکھیں بچھائے ہوئے ہونا

چَشْمَہ گاہ

چشمہ کی جگہ

چَشْم پوش

ٹالنے والا، آن٘کھ چرانے والا

چَشْمَہ دار

حلقہ دار، آن٘کھ جیسا.

چَشْمَہ سار

وہ جگہ جہاں بہت سے چشمے جاری ہوں؛ چشموں کی کثرت

چَشْم دِید گَواہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھوں سے واقعہ دیکھا ہو، عینی شاہد

چَشْم بَنْد

ایک منتر جس کے ذریع کسی کی آنکھیں باندھ دی جاتی ہیں تاکہ اس کی نیند اڑجاۓ

چَشْم پیْش

شرمیلا، شرمگیں، حیا دار

چَشْمَہ کَرْنا

ایک پودے کے انکھوے کو دوسرے پودے پر لگانا

چَشْمَہ زار

رک: چشمہ سار

چَشْم دو چار ہونا

سامنا ہونا، ملاقات ہونا

چَشْم زَدَن

پلک مارنے کا وقفہ، لمحہ بھر، ذراسی دیر، بہت معمولی وقفہ، لمحہ، لحظہ

چَشْماٹو

وہ شخص جو کمر عمری میں ہی چشمہ لگانے لگ جائے (تحقیری کلمہ)

چَشْمِ آہو

ہرن کی آنکھ

چَشْمَۂ حَیات

چشمۂ آب حیات

چَشْمارُو

کھیتوں یا باغوں میں جانوروں کو ڈرانے کے لیے کھڑا کیا ہوا مصنوعی آدمی، اچٹا، اچکا، دھڑکا

چَشْمَہ لَگانا

ایک پودے کے انکھوے کو دوسرے پودے پر لگانا

چَشْمَۂ شافی

شفا دینے والا چشمہ، ایسا چشمہ جس کے پانی کے استعمال سے بیماریاں دور ہوجائیں.

چَشْمَۂ ہَفْت اَخْتَر

عقد ثریا، سات سہیلیوں گچھا

چَشْم بَراہِ اِن٘تِظار

رک : چشم براہ.

چَشْمَہ پُھوٹْنا

(کسی جذبے کا) جوش مارنا، شدت کے ساتھ ظاہر ہونا

چَشْمَک ہو جانا

ہلکی رنجش ہوجانا، شکر رنجی ہو جانا، منچلی ہو جانا

چَشْمَۂِ آفْتاب

آفتاب، سورج، چشمہ کا استعارہ آفتاب سے کرتے ہیں

چَشْمَۂِ سِیماب

چَشْمَۂ شَعُور

(نفسیات) منبع شعور، وہ قویٰ جس سے شعور کی قوت پیدا ہوتی ہے، سرچشمۂ شعور.

چَشْمَۂ سَلْسَبِیل

بہشت کی ایک نہر یا حوض.

چَشْمَۂ عَامْ

چَشْم دِید

آنکھوں دیکھا، مشاہدے میں آیا ہوا، نظر سے گزرا ہوا

چَشْمَہ کا اُبَلْنا

چشمہ کے پانی کا کنارے سے بہہ نکلنا

چَشْمِ اَعْمیٰ

اندھی آن٘کھ، چشم کور

چَشْمِ اَطْراف

(لشکری) قدیم سلطنت دہلی میں صوبائی افواج کا نام.

چَشْم بِیں

یہ آلہ جسے اندرون کرۂ چشم کے امتحان کے لئے استعمال کیا جاتا ہے دراصل ایک چھوٹے مقعر آئینہ پر مشتمل ہوتا ہے جس کے مرکز میں ایک سوراخ ہوتا ہے

چَشْم زاغ

نِیلی آنکھ والا

چَشْمَۂ خورْشِید

سورج، آفتاب.

چَشْمَۂ نِیلوفَری

آسمان نیلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم کے معانیدیکھیے

چَشْم

chashmचश्म

اصل: فارسی

وزن : 21

چَشْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آن٘کھ، نظر
  • توقع، امید
  • (تصوّف) چشم صفت جمال کو کہتے ہیں جو سالک کے دل پر تجلی الہامی غیبی وارد ہوتی ہے اور بواسطہ اس کے سالک مقام قرب میں پہونچتا ہے اور بعض چشم مرتبہ جمع کو کہتے ہیں جو محل مشہود ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of chashm

Noun, Feminine

चश्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words