تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَنِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَنِیم کے معانیدیکھیے
غَنِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوٹنے والا، لٹیرا، ڈاکو
- وہ بادشاہ جو کسی دوسری ریاست پر حملہ کرے
-
دشمن، حریف
مثال - چاروں طرف غنیموں اور مفسدوں نے سر اٹھایا
شعر
غنیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی
کہ ہار مان لی لیکن مدد نہیں مانگی
یہ لوگ خواب بہت کربلا کے دیکھتے ہیں
مگر غنیم کو گردن جھکا کے دیکھتے ہیں
اگر نہ عہد کیا ہم نے ایک ہونے کا
غنیم سب کا یوں ہی بیچتا رہے گا لہو
English meaning of Ganiim
Noun, Masculine
- a plunderer
- king who invades another kingdom
-
an enemy, an adversary, foe
Example - Charon taraf ghaimon aur mufsidon ne sar uthaya
ग़नीम के हिंदी अर्थ
غَنِیم کے مترادفات
غَنِیم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَنِیم)
غَنِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔