تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنجِ گِراں مایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنجِ گِراں مایَہ کے معانیدیکھیے
گَنجِ گِراں مایَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گنج گراں بہا، گنج بے بہا، قیمتی خزانہ، بیش بہا خزانہ
شعر
رضیہؔ کیا کام ہمیں گنج گراں مایہ سے
ہم سے لوگوں کے لیے شعر خزانے ہیں بہت
کیا کوئی گنج گراں مایہ چھپا ہے مجھ میں
کھوجنے والے تو کیا کھوج رہا ہے مجھ میں
کیا خوب کہ کشکول فقیری سے ہے آیا
اک گنج گراں مایہ تہ خاک نظر میں
English meaning of ganj-e-giraa.n-maaya
Noun, Masculine
- precious treasure, valuable treasure
गंज-ए-गिराँ-माया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ीमती ख़ज़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَنجِ گِراں مایَہ)
گَنجِ گِراں مایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔